پاکستان کسی بھی طرز کی کرکٹ میں مخالف ٹیم کے پہلے 4 بلے بازوں کو صفر پر آوٹ کرنے والی واحد ٹیم
محمد علی بدھ 20 جنوری 2016 22:39
لاہور (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔20 جنوری 2016ء) پاکستان کسی بھی طرز کی کرکٹ میں مخالف ٹیم کے پہلے 4 بلے بازوں کو صفر پر آوٹ کرنے والی واحد ٹیم ہے۔ تفصِلات کے مطابق پاکستان کی کرکٹ ٹیم ہمیشہ سے غیر مستقل مزاجی کیلئے دنیا بھر میں مشہور ہے۔
(جاری ہے)
اپنے اچھے دن پر یہ ٹیم دنیا کی کسی بھی ٹیم کو تہس نہس کر دیتے ہے تو کبھی انتہائی غیر متوقع طور پر آسان حریف سے بھی شکست کھا جاتی ہے۔
تاہم ان تمام حقائق کے باوجود پاکستان کے پاس ایک ایسا اعزاز ہے جو آج تک کسی کرکٹ ٹیم کو حاصل نہیں ہو سکا۔ پاکستان کسی بھی طرز کی بین الاقوامی کرکٹ میں مخالف ٹیم کے پہلے 4 بلے بازوں کو صفر پر آوٹ کرنے والی دنیائے کرکٹ کی واحد ٹیم ہے۔ پاکستان نے یہ اعزاز 2010 میں نیوزی لینڈ کیخلاف کھیلے گئے ٹی ٹوئنٹی میچ میں حاصل کیا تھا۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
مہرکاشف یونس کی سردار سلیم حیدر کو گورنر پنجاب تعینات ہونے پر مبارکباد
موٹر وے کے اطراف میں گندم کا بھوسہ جلانے پر پابندی عائد
کینا ل روڈ پر عجیب و غریب لائٹس لگا کر عوامی پیسے کو ضائع کیا گیا،سماعت کے دوران جسٹس شاہد کریم کے ریمارکس
شاہدرہ سے اغوا ہونے والی 8سالہ بچی باحفاظت بازیاب ،ملزمان گرفتار
حافظ آباد میں امام مسجد کی 5سالہ بچے سے زیادتی کا واقعہ انتہائی افسوسناک ہے‘سارہ احمد
لاہورہائیکورٹ نے پنجاب حکومت کو طالب علموں میں بائیکس تقسیم کرنے سے روک دیا، قرعہ اندازی عدالتی حکم ..
وزیراعلیٰ پنجاب نے طلبہ کیلئے لیپ ٹاپ سکیم کی منظوری دیدی
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
آئندہ بجٹ میں کم و بیش23 ارب ڈالر کی ضرورت ہوگی ‘ ریو نیو ایڈوائزرز ایسوسی ایشن
100اور1500والے بانڈز کی قرعہ اندازی15مئی کو ہو گی
برائلر گوشت کی قیمت میں32روپے کلو اضافہ
مبینہ پولیس مقابلے میں پولیس اہلکار شہید، اے ایس آئی زخمی،ایک ملزم ہلاک ، ایک زخمی
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
سوشل میڈیا کو ریگولیٹ کرنے کے لیے وزیراعظم کی پیکا ایکٹ 2016 میں ترمیم کی منظوری
-
حکومت نے ایف بی آر کو نان فائلرز کیخلاف پلان بی پر عمل درآمد کیلئے گرین سگنل دیدیا
-
چاند پربھیجے گئے پاکستانی سیٹلائٹ آئی کیوب قمرسے پہلی تصویرموصول
-
نئے قرض پروگرام پر مذاکرات کیلئے آئی ایم ایف کی تکینکی ٹیم پاکستان پہنچ گئی
-
متحدہ عرب امارات میں کام کرنے والے پاکستانیوں کی ترسیلات زر میں رواں مالی سال کے پہلے 10 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 5فیصد اضافہ ریکارڈ
-
آم کے باغبانوں کو ڈائی بیک یا غذائی عناصر کی کمی کاشکار پودوں کو فوری ضروری کھادیں ڈالنے کی ہدایت
-
نون لیگی حکومت تحریک انصاف سے بات چیت کے لیے تیار ہے. رانا ثناءاللہ
-
اٹارنی جنرل آفس کا عدالتوں میں ٹیکس معاملات میں قانونی ٹیموں کی ناقص کارکردگی پر چیئرمین ایف بی آر کو خط
-
حکومت کی پوری توجہ معاشی استحکام پر مرکوز ہے، ملک کے معاشی اشاریئے مثبت ہو رہے ہیں، وزیراعظم عوام کو ریلیف کی فراہمی کے لئے پرعزم ہے، وفاقی وزیر اطلاعات عطاءاللہ تارڑ کی بنگلہ دیشی صحافیوں کے وفد ..
-
اسلام آبادجیل تعمیر کا پہلا مرحلہ ریکارڈ 6 ماہ کی مدت میں مکمل کیا جائے گا،وفاقی وزیر داخلہ
-
ٹیلی کام آپریٹرز کی عالمی تنظیم ”جی ایس ایم اے“ کا ایف بی آر کی جانب سے صارفین کی سمیں بلاک کرنے کے فیصلے پر تشویش کا اظہار
-
ملک میں یوریااور ڈی اے پی کی کھپت میں جاری کیلنڈر سال کے پہلے 4 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر اضافہ