پاکستان نے دہشتگردی کیخلاف جنگ میں لازوال قربانیاں دیں، دہشتگرد پوری انسانیت کے دشمن ہیں ، سانحہ چارسدہ کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے، دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کیلئے پوری قوم پرعزم ہے، چین کے ساتھ پاکستان کے تعلقات نئی بلندیوں کو چھو رہے ہیں ، سی پیک کے تحت منصوبوں پر تیز رفتاری سے عملدرآمد ہو رہا ہے
وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کی چینی وفدسے گفتگو
جمعرات 21 جنوری 2016 12:46
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔21 جنوری۔2016ء ) وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں لازوال قربانیاں دی ہیں ، کہتے ہیں دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کیلئے پوری قوم پرعزم ہے۔ لاہورمیں صدر پاک چائنہ فرینڈشپ ایسوسی ایشن شا ڑوکینگ کی سربراہی میں وفد نے وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف سے ملاقات کی۔
ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور ، پاکستان اور چین کے درمیان تعلقات کے فروغ اور سرمایہ کاری بڑھانے کے حوالے سے تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا۔(جاری ہے)
چینی وفد نے باچا خان یونیورسٹی میں دہشت گردی کے واقعہ کی مذمت کی اورقیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔ اس موقعہ پر محمد شہباز شریف کا کہنا تھا کہ دہشت گرد پوری انسانیت کے دشمن ہیں۔
باچا خان یونیورسٹی پر حملے کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے ، پاکستان نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں لازوال قربانیاں دی ہیں۔ دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کیلئے پوری قوم پرعزم ہے۔ چین کے ساتھ پاکستان کے تعلقات نئی بلندیوں کو چھو رہے ہیں ، سی پیک کے تحت منصوبوں پر تیز رفتاری سے عملدرآمد ہو رہا ہے سی پیک ایک گیم چینجر کی حیثیت رکھتا ہے۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ہیلتھ اور او ٹی سی سیکٹر کے تحفظات دور کیے جائیں اور اس کی ساکھ و عزت کا خیال رکھا جائے۔ کاشف انور کا مطالبہ
لیسکو شاہدرہ سب ڈویژن کا بجلی چوروں کیخلاف آپریشن جاری ہے،ترجمان لیسکو
وزیراعلی مریم نوازنے محمد نواز شریف کسان کارڈ کی منظوری دیدی ،5 لاکھ کاشتکارو ں کو آسان شرائط پر 150 ارب ..
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے "نوازشریف کسان کارڈ" کی منظوری دے دی
وزیر اعلی نوٹس، لیہ میں ذہنی معذور بچی کے ساتھ زیادتی کا ملزم گرفتار
پتنگ بازی کی روک تھام کے لئے ڈرون کیمروں کی مدد سے مانیٹرنگ شروع
لاہور میں بچے کو زنجیر سے باندھ کر تشدد کرنے کی ویڈیو وائرل، ملزمان گرفتار
عمران ریاض کی مقدمات کی تفصیلات فراہمی کی درخواست، نیب سمیت دیگر فریقین سے جواب طلب
وزیرصحت خواجہ سلمان رفیق کاگنگارام ہسپتال اور مدر اینڈ چائلڈ بلاک کا دورہ ،ری ویمپنگ منصوبے کا جائزہ ..
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کا نوٹس، لیہ میں ذہنی معذور بچی کے ساتھ زیادتی کا مرتکب ملزم چند گھنٹے میں ..
پنجاب میں پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا’’محمد نواز شریف کسان کارڈ‘‘ ،وزیراعلیٰ مریم نوازشریف نے منظوری ..
ریسکیو 1122 نےگزشتہ 24 گھنٹوں میں283لوگوں کو ریسکیو کیا، ریسکیوترجمان
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
صدرمملکت آصف علی زرداری سے ایران کے سفیر کی ملاقات
-
امریکی صدر جو بائیڈن کا وزیراعظم شہبازشریف کو خط ، وزارت عظمیٰ کا منصب سنبھالنے پر نومنتخب حکومت کے لئے نیک تمنائوں کا اظہار
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں 137 پوائنٹس کی کمی
-
وزیراعلی مریم نوازنے محمد نواز شریف کسان کارڈ کی منظوری دیدی ،5 لاکھ کاشتکارو ں کو آسان شرائط پر 150 ارب کا قرضہ دیا جائیگا
-
پشاور بی آر ٹی کے کنٹریکٹر نے عالمی ثالثی عدالت میں حکومت کیخلاف 57 ارب روپے کا دعوی کردیا
-
نوازشریف کو پانامہ کیس میں اقامہ پرسزا دینا غلطی تھی، ہمشیرہ بانی پی ٹی آئی
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کی معاشی پیشرفت کو حوصلہ افزا قرار دے دیا
-
ملکی معیشت کو بہتر بنانے کی راہ میں سیاسی و انتظامی دبا ئوکو برداشت نہیں کیا جائیگا، وزیراعظم
-
پتنگ بازی کی روک تھام کے لئے ڈرون کیمروں کی مدد سے مانیٹرنگ شروع
-
لاہور میں بچے کو زنجیر سے باندھ کر تشدد کرنے کی ویڈیو وائرل، ملزمان گرفتار
-
عمران ریاض کی مقدمات کی تفصیلات فراہمی کی درخواست، نیب سمیت دیگر فریقین سے جواب طلب
-
وزیرصحت خواجہ سلمان رفیق کاگنگارام ہسپتال اور مدر اینڈ چائلڈ بلاک کا دورہ ،ری ویمپنگ منصوبے کا جائزہ لیا