پنجاب حکومت نے لوکل ترمیمی آرڈیننس جاری کر دیا

نئے لوکل ترمیمی آرڈیننس کے تحت میئر اور ضلعی چیئرمین کے انتخاب کا طریقہ کار تبدیل کر دیا