تعلیمی اداروں میں کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نبٹنے کیلئے مشقوں کا سلسلہ شروع کر دیا گیا
جمعرات 21 جنوری 2016 17:05
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔21 جنوری۔2016ء) ڈی سی او لاہور کیپٹن (ر) محمد عثمان نے کہا ہے کہ شہر کے تمام بڑے تعلیمی اداروں میں کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نبٹنے کے حوالے سے مشقوں کا سلسلہ شروع کردیا گیا ہے جس کا مقصد ان اداروں کے طلباء کو کسی بھی ناگہانی صورتحال سے نبٹنے کے لئے آگاہی فراہم کرنا ہے۔
(جاری ہے)
ڈی سی او لاہور نے ان خیالات کا اظہار گورنمنٹ کالج برائے خواتین گلبرگ کے دورہ پر آن لائن سے گفتگو کرتے ہوئے بتائی۔
اس موقع پر انہوں نے کالج کی طالبات میں ڈومیسائل ایکسپریس کے ذریعے بننے والے ڈومیسائل تقسیم کیے۔ ڈی سی او لاہور نے کہا کہ وہ شہر کے تعلیمی اداروں کا ازسرنو جائزہ لے رہے ہیں اور سکیورٹی کے جدید تقاضوں کے حوالے سے ہدایات جاری کی جارہی ہیں۔ اس موقع پر ڈی سی او لاہور نے گورنمنٹ کالج برائے خواتین گلبرگ کی سکیورٹی کا جائزہ لیا اور کالج کے پرنسپل کو سکیورٹی مزید موثر بنانے کے حوالے سے ہدایات جاری کیںلاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
گزشتہ 24 گھنٹوں میں 5 ملزمان کو بجلی چوری کرتے ہوئے گرفتار کرلیا،ترجمان
وزارت اعلیٰ کی کرسی آسان نہیں تھی‘ آگ کے دریا سے گزر کر یہاں پہنچنا پڑا، مریم نواز
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
Bٹرین پٹڑی سے اتر گئی، 2مسافر زخمی
ف*کامیاب درخواست گزار کے حج پر نہ جانے پر اخراجات سے 2 لاکھ روپے کٹوتی کا فیصلہ
غ*لیسکو کا تمام سرکلز میں اربوں روپے کی اووربلنگ کے خلاف تحقیقات کرنے کا فیصلہ
_لاہور: نہر سے نامعلوم شخص کی تشدد زدہ نعش برآمد
پولیس نے 13 سالہ ذہنی معذور بچی کو بازیاب کروا لیا
جسٹس(ر)ڈاکٹر منیر احمد مغل علمی و دینی اور عدالتی حلقوں میں مستند حیثیت کی حامل شخصیت تھے، مقررین
ایکسپو سنٹر لاہور میں ایگری کوالیشن2024ء نمائش کا انعقاد، زراعت کی ترقی کیلئے جدید ٹیکنالوجی پر تبادلہ ..
یکم مئی کو منعقد ہونے والی قومی فلسطین کانفرنس امت مسلمہ کی ترجمانی کرے گی، ڈاکٹر عبدالغفور راشد
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
حکومت اپوزیشن مذاکرات، پبلک اکاؤنٹس و دیگر کمیٹیوں کی تشکیل کا فارمولا طے پانے کا امکان
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے
-
انٹربینک میں روپے کے مقابے ڈالر کی قدر278.45روپے پر بدستور برقرار رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 5پیسے مہنگا
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا