جی سی یو میں باچا خان یونیورسٹی چارسدہ کے شہداء سے یکجہتی واک کا انعقاد
دشمن بزدل اور تعلیم سے خوفزدہ ہے اس لیئے تعلیمی اداروں کو نشانہ بنا رہا ہے،لیکن ہم بالکل خوفزدہ نہیں:وائس چا نسلر
جمعرات 21 جنوری 2016 20:30
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔21 جنوری۔2016ء) گورنمنٹ کا لج یو نیورسٹی لاہورمیں باچا خان یونیورسٹی چارسدہ کے شہداء سے یکجہتی واک کا انعقاد،جس میں وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر حسن امیر شاہ کی قیادت میں طلباء،سٹاف ممبران اور اساتذہ کی کثیر تعداد نے شرکت کی اور اس غیر انسانی دہشت گردی کے واقع کی پُر ذور مذمت کی۔
(جاری ہے)
اس موقع پر وائس چانسلر حسن امیر شاہ کا کہنا تھا کہ دشمن بزدل اور تعلیم سے خوفزدہ ہے اس لیئے تعلیمی اداروں کو نشانہ بنا رہا ہے۔
لیکن ہم بالکل خوفزدہ نہیں اور روشن خیالی اور ترقی کی طرف اپناسفر جاری رکھیں گے۔اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے جی سی یو شعبہ فزکس کے صدر پروفیسر ڈاکٹر ریاض احمد کا کہنا تھا کہ اساتذہ دہشت گردی کے خلاف متحد ہیں حکومت اور فوج دہشت گردی کے خاتمے کے لیئے تمام تر وسائل استعما ل کریں۔اس موقع پر طلباء نے بھی چارسدہ دہشت گردی کے واقع کی پُر ذور مذمت کی۔متعلقہ عنوان :
لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
رمضان شوگر مل ریفرنس کیس وزیراعظم شہبازشریف اور حمزہ شہبازکی حاضری سے معافی کی درخواست منظور
میں نے کبھی دوبارہ شادی کرنے کا سوچا بھی نہیں، ابرارالحق
اپنے لیے خود کھڑی ہوں، کہیں سے مدد نہیں آئیگی، مایا خان کا خواتین کو مشورہ
عثمان مختار کا مستقبل میں کبریٰ خان کیساتھ کام کرنے سے انکار
مومنہ اقبال کی کرکٹرز کے میسجز سے متعلق بیان کی وضاحت
گزشتہ 24 گھنٹوں میں167 ملزمان بجلی چوری میں ملوث پائے گئے،ترجمان
پنجاب ،ضمنی انتخابات کے پیش نظر 10اضلاع میں دفعہ 144نافذ
آندھی و گرج چمک کے ساتھ بارش کے امکانات کے پیش نظر صوبہ بھر کے ڈپٹی کمشنرز کو الرٹ رہنے کی ہدایات جاری
لاہور چیمبر میں ممبران کو ٹیکس معاملات پر آگاہی فراہم و دیگر مسائل کے حل کیلئے ٹیکس کلینک کا انعقاد
وزیر بلدیات پنجاب کی زیرصدارت اجلاس،لاہور ری ویمپنگ پلان میں پیشرفت کا تفصیلی جائزہ لیا
لاہور، دفتر صوبائی الیکشن کمشنر پنجاب میں ضمنی انتخابات کی تیاریوں کا جائزہ لینے کیلئے اجلاس
کمشنر کی زیرِ صدارت روٹی و نان کی قیمتوں کے اطلاق وستھرا پنجاب کے اقدامات کا جائزہ لینے کیلئے اجلاس
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان میں سال 2023 کے دوران موبائل فون صارفین کی تعداد میں 37 لاکھ کی ریکارڈ کمی
-
اینٹ کا جواب پتھر سے دیا جائیگا،دہشتگردوں سے مذاکرات نہیں ہونگے،اعظم نذیر تارڑ
-
رمضان شوگر مل ریفرنس کیس وزیراعظم شہبازشریف اور حمزہ شہبازکی حاضری سے معافی کی درخواست منظور
-
سپیکر پرلازم ہے کہ وہ آئین اور قانون کی پاسداری کریں،عمر ایوب
-
پاکستان میں پولٹری کے شعبہ نے تیزی سے ترقی کی ہے ،ڈاکٹرسجاد ارشد
-
سٹاک مارکیٹ میں اضافہ غیر ملکی خریداروں کا بڑھتا ہوا رحجان ہے،محمد اورنگزیب
-
راجستھان رائلز مینز آئی پی ایل میں 12پوائنٹس کے ساتھ ٹیبل پر سرفہرست
-
ٹریکٹروں کی فروخت میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 66 فیصداضافہ
-
آرمی چیف جنرل عاصم منیرسے سعودی عرب کے معاون وزیر دفاع میجر جنرل طلال بن عبداللہ الاوطیبی کی ملاقات
-
غیر ملکیوں کی گاڑی پر حملہ، دہشتگرد حملہ آور پیدل چل کر گاڑی تک پہنچے،ڈی آئی جی ایسٹ اظفر مہیسر
-
فیض حمید نے دھرنے کے دوران ملاقات میں استعفے کا کہا تھا ،زاہد حامد
-
پاکستان میں مہنگائی تیزی سے کم ہو کر کم ترین سطح پر آگئی ہے،گورنر سٹیٹ بینک