دہشت گردوں اور سہولت کاروں کو کہیں چھپنے کی جگہ نہیں ملے گی‘قوم دہشت گردی کے خاتمے کیلئے متحد اور پرعزم ہے،اتحاد کی قوت سے دہشتگردی کیخلاف جنگ جیتیں گے‘پاکستان کی دھرتی کو دہشت گردوں کے ناپاک وجود سے پاک کر کے دم لیں گے‘دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستانیوں نے لازوال قربانیاں دی ہیں،شہداء کا خون رنگ لائیگا

وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف کی مختلف اضلاع سے تعلق رکھنے والے اراکین اسمبلی سے بات چیت