پاکستان اور چین مل کر خوراک کے شعبے میں انقلابی اصلاحات لا سکتے ہیں، چینی تاجروں کی مدد سے خوراک کی پیداوار اور مارکیٹ میں معیاری اشیاء کی پیداوار میں اضافہ کیا جا سکتا ہے،چینی وفد کا دورہ پاکستان اور چین کمے درمیان علاقائی رابطہ، ہم آہنگی اور آپس کے تعاون میں اضافے کے لیے اہم ثابت ہوگا

پاکستان چین جوائنٹ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر شاہ فیصل آفریدی کی چینی وفد سے گفتگو