تحریک انصاف کے زیر اہتمام سانحہ چارسدہ کے شہداء کے ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی کا اہتما م

چارسدہ واقعہ قومی سانحہ ہے ،پاکستانی قوم ایک مرتبہ پھر متحد ہو گئی ،آخری دہشت گرد کو انجام تک پہنچانے تک آپریشن جاری رہنا چاہئے ،پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما اعجاز چوہدری کی میڈیا سے گفتگو