پاکستان سپر لیگ کے میڈیا رائٹس فروخت : نیا تنازع کھڑا ہو گیا
ہفتہ 23 جنوری 2016 11:56
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔23 جنوری۔2016ء)ایم ڈی پی ٹی وی نے وضاحت دی ہے کہ زیادہ منافع کیلئے پی سی بی نے پاکستان سپر لیگ کے ٹی وی رائٹس جیو سوپر کو بھی فروخت کیے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ کے میڈیا رائٹس کے حوالے سے ایک اور نیا تنازعہ کھڑا ہو گیا ہے۔
(جاری ہے)
پاکستان کرکٹ بورڈ نے پی ٹی سپورٹس اور ٹین سپورٹس کے بعد میڈیا رائٹس اب جیو سوپر کو بھی فروخت کر دیئے ہیں جس پر مختلف حلقوں کی جانب سے شدید تحفظات کا اظہار کیا جا رہا ہے۔
اس حوالے سے ایم ڈی پی ٹی وی محمد مالک نے وضاحت دی ہے کہ زیادہ منافع کیلئے پی سی بی نے پاکستان سپر لیگ کے ٹی وی رائٹس جیو سوپر کو بھی فروخت کیے ہیں۔ پی ایس ایل میں قومی مفاد کیلئے اشتہارات کا ریٹ کافی کم رکھا گیا ہے۔ اس سے پی ایس ایل کے فرنچائز مالکان کو بھی منافع ملے گا۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
وزیراعلی مریم نوازنے محمد نواز شریف کسان کارڈ کی منظوری دیدی ،5 لاکھ کاشتکارو ں کو آسان شرائط پر 150 ارب ..
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے "نوازشریف کسان کارڈ" کی منظوری دے دی
وزیر اعلی نوٹس، لیہ میں ذہنی معذور بچی کے ساتھ زیادتی کا ملزم گرفتار
پتنگ بازی کی روک تھام کے لئے ڈرون کیمروں کی مدد سے مانیٹرنگ شروع
لاہور میں بچے کو زنجیر سے باندھ کر تشدد کرنے کی ویڈیو وائرل، ملزمان گرفتار
عمران ریاض کی مقدمات کی تفصیلات فراہمی کی درخواست، نیب سمیت دیگر فریقین سے جواب طلب
وزیرصحت خواجہ سلمان رفیق کاگنگارام ہسپتال اور مدر اینڈ چائلڈ بلاک کا دورہ ،ری ویمپنگ منصوبے کا جائزہ ..
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کا نوٹس، لیہ میں ذہنی معذور بچی کے ساتھ زیادتی کا مرتکب ملزم چند گھنٹے میں ..
پنجاب میں پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا’’محمد نواز شریف کسان کارڈ‘‘ ،وزیراعلیٰ مریم نوازشریف نے منظوری ..
ریسکیو 1122 نےگزشتہ 24 گھنٹوں میں283لوگوں کو ریسکیو کیا، ریسکیوترجمان
عمران ریاض کیخلاف درج مقدمات کی تفصیلات کیلئے نیب سمیت دیگر کو نوٹسز جاری
پنجاب حکومت نے ٹوبہ ٹیک سنگھ میں بھائی کے ہاتھوں بہن کے قتل کو ہائی پروفائل قرار دیدیا
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
وزیراعلی مریم نوازنے محمد نواز شریف کسان کارڈ کی منظوری دیدی ،5 لاکھ کاشتکارو ں کو آسان شرائط پر 150 ارب کا قرضہ دیا جائیگا
-
پشاور بی آر ٹی کے کنٹریکٹر نے عالمی ثالثی عدالت میں حکومت کیخلاف 57 ارب روپے کا دعوی کردیا
-
نوازشریف کو پانامہ کیس میں اقامہ پرسزا دینا غلطی تھی، ہمشیرہ بانی پی ٹی آئی
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کی معاشی پیشرفت کو حوصلہ افزا قرار دے دیا
-
ملکی معیشت کو بہتر بنانے کی راہ میں سیاسی و انتظامی دبا ئوکو برداشت نہیں کیا جائیگا، وزیراعظم
-
پتنگ بازی کی روک تھام کے لئے ڈرون کیمروں کی مدد سے مانیٹرنگ شروع
-
لاہور میں بچے کو زنجیر سے باندھ کر تشدد کرنے کی ویڈیو وائرل، ملزمان گرفتار
-
عمران ریاض کی مقدمات کی تفصیلات فراہمی کی درخواست، نیب سمیت دیگر فریقین سے جواب طلب
-
وزیرصحت خواجہ سلمان رفیق کاگنگارام ہسپتال اور مدر اینڈ چائلڈ بلاک کا دورہ ،ری ویمپنگ منصوبے کا جائزہ لیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کا نوٹس، لیہ میں ذہنی معذور بچی کے ساتھ زیادتی کا مرتکب ملزم چند گھنٹے میں گرفتار
-
پنجاب میں پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا’’محمد نواز شریف کسان کارڈ‘‘ ،وزیراعلیٰ مریم نوازشریف نے منظوری دیدی
-
ریاست کی رٹ چیلنج کرنے والے سے آہنی ہاتھوں سے نمٹیں گے، وزیراعلیٰ بلوچستان