گلوکارہ حنا فرید نے ویلنٹائن ڈے کے موقع پر ریلیز ہونیوالی اپنی البم پر کام تیزی سے مکمل کرنا شروع کر دیا

ہفتہ 23 جنوری 2016 12:24

گلوکارہ حنا فرید نے ویلنٹائن ڈے کے موقع پر ریلیز ہونیوالی اپنی البم پر کام تیزی سے مکمل کرنا شروع کر دیا

لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔23 جنوری۔2016ء) گلوکارہ حنا فرید نے ویلنٹائن ڈے کے موقع پر ریلیز ہونی والی اپنی ویڈیو آڈیو البم پر کام تیزی سے مکمل کرنا شروع کر دیا ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق گلوکارہ حنا فرید نے ویلنٹائن ڈے کے لئے خصوصی البم کی تیاری شروع کر رکھی ہے جس کے تین گانے مکمل ہو چکے ہیں جبکہ باقی سات گانوں پر کام تیزی سے جاری ہے ۔ حنا فرید اپنی البم کو بروقت مکمل کر کے 14فروری کو ویلنٹائن ڈے کے موقع پر ریلیز کریں گی ۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں