پہلی لاہور اوپن سکواش چمپئنز ٹرافی26 جنوری سے شر وع ہوگی،ملک بھر سے مرد، خواتین کھلاڑی شرکت کرینگے

ہفتہ 23 جنوری 2016 15:23

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔23 جنوری۔2016ء) پہلی لاہور اوپن سکواش چمپئنز ٹرافی26 جنوری سے لاہور میں شروع ہوگی جس میں ملک بھر سے مرد اور خواتین کھلاڑی شرکت کرینگے، ٹورنامنٹ میں مرد کیلئے 3لاکھ اورخواتین کیلئے ایک لاکھ پچاس ہزار روپے کی انعامی رقم رکھی گئی ہے،ٹورنامنٹ 31 جنوری تک جاری رہے گی۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں