ڈیمو کریٹک کمیشن فار ہیومن ڈویلپمنٹ کے زیر اہتمام انسانی حقوق محافظوں کے لئے سہ روزہ تربیتی ورکشاپ اختتام پذیر

انسانی حقوق محافظوں کو تحفظ فراہم کیا جائے، حکومتیں دہشت گردی کے خلاف جنگ کی منصوبہ سازی کرتے ہوئے شہریوں کے حقوق کا خیال رکھیں ،ان کے تحفظ کے لئے موثر اقدامات اٹھائے جائیں‘ شرکاء کا مطالبہ/تقریب کے آخری روز شرکاء میں اسناد کی تقسیم