آزاد فلسطین ریاست بارے چینی صدر کے بیان کا خیر مقدم کرتے ہیں،شاہد غوری
آزاد فلسطین ریاست کا مطالبہ چینی صدر کا حقیقت پسندانہ موقف ہے جس کی پوری دنیا کو تائید کرنی چاہئے
ہفتہ 23 جنوری 2016 21:48
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔23 جنوری۔2016ء) سنی تحریک کے سنیئر مر کزی رہنما محمد شاہد غوری نے کہا ہے کہ آزاد فلسطین ریاست کے متعلق چینی صدر شی چن پنگ کے بیان کا خیر مقدم کرتے ہیں۔ آزاد فلسطین ریاست کا مطالبہ چینی صدر کا حقیقت پسندانہ موقف ہے جس کی پوری دنیا کو تائید کرنی چاہئے۔اقوام متحدہ ،عرب لیگ اور او آئی سی نے اپنی ذمہ داریوں کو پورا نہیں کیا ۔
نہتے فلسطینیوں کو دنیا سے الگ نہیں کیا جا سکتا اور اسرائیل کو مسلمانوں کے قتل عام کی مزید اجازت نہیں دی جا سکتی۔دنیا بھر کے امن کے لئے ضروری ہے کہ جہاں بھی حق خود ارادیت کی تحریک چل رہی ہیں انہیں مکمل آزادی دی جائے۔اقوام متحدہ اپنے بنائے ہوئے منشور پر خود عمل درآمد کروانے میں ناکام ہو چکی ہے۔(جاری ہے)
محمد شاہد غوری نے کہا کہ سعود ی حکمران اپنی باد شاہت کو بچانے کیلئے مسلم اتحادی فوج تیار کر سکتے ہیں تو فلسطین کی آزادی کیلئے اپنا کردار کیوں ادا نہیں کر رہے ؟اقوام متحدہ اگر مظلوم مسلمانوں کو ان کا حق نہیں دلوا سکتی تو اسے فوری طور پر ختم کر دینا چا ہئے ۔
مسلمہ امہ کی آپس میں لڑائیوں سے پیدا ہونے والے خلاء کا یہود و نصاریٰ فائدہ اٹھا رہے ہیں۔عرب لیگ اور او آئی سی فلسطین میں اسرائیلیوں کے ہاتھوں بہنے والے مسلمانوں کے لہو کی اصل ذمہ داری ہیں ۔محمد شاہد غوری نے کہاکہ چینی صدر شی چن پنگ کو آزاد فلسطین ریاست کا موقف اقوام متحدہ کے فورم پر بھی لانا چا ہئے۔فلسطین کے مسلمانوں کو ان کا حق آزادی نہیں چھینا جا سکتا اور نہ ہی کسی کی آازدی کو سلب کیا جا سکتا ہے۔اقوام متحدہ یہود و نصاریٰ کے مفادات کا تحفظ کر رہی ہے جبکہ مسلمانوں کو دیوار سے لگایا جا رہا ہےلاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پنجاب میں26 ہزارماہانہ قسط پر1لاکھ اپارٹمنٹس شہریوں کو دئیے جائیں گے
منشیات کی لعنت کوجڑسے ختم کرنے کیلئے پنجاب پولیس کا کریک ڈائون جاری
ایرانی صدر کی مزار اقبالؒ پر حاضری ، فاتحہ خوانی کی ،پھولوں کی چادر چڑھائی
بجلی کی اوور بلنگ پر ایف آئی اے اور لیسکو نے معاملات طے کرلیے
لاہور میں مقامی تعطیل ، عمارہ اطہر کی شہریوں سے غیر ضروری سفر سے اجتناب کی اپیل
پنجاب میں پراونشنل انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری ، ہر ضلع اورتحصیل میں انفورسمنٹ اتھارٹیزقائم ..
برائلر گوشت کی قیمت میں36روپے کلو کمی
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
پاکستان میں غیرملکی سرمایہ کاری کا نیا ریکارڈ قائم
غیر ملکی سرمایہ کاروں سے پارٹنر شپ کی طرز پر معاہدے ہونے چاہئیں ‘ حبیب الرحمن زبیری
سکریپ کے گودام میں آگ لگنے سے لاکھوں کا سامان جل گیا
لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
عالمی سطح پر پاکستان کی نمائند گی پرفخر ہے ،اگلا ہدف ورلڈ ٹائٹل جیتنا ہے، کراٹے فائٹرشازیب رند
-
چترال فٹ بال لیگ سیزن 4 آئندہ ماہ کھیلا جائے گا
-
منشیات کی لعنت کوجڑسے ختم کرنے کیلئے پنجاب پولیس کا کریک ڈائون جاری
-
گزشتہ 14 ماہ میں ملتان ریجن پولیس ملازمین کی 3758 اپیلوں پر فیصلہ سنایا گیا
-
ایرانی صدر کی مزار اقبالؒ پر حاضری ، فاتحہ خوانی کی ،پھولوں کی چادر چڑھائی
-
نان سٹمپڈ اورجعلی سگریٹس کی فروخت کے خلاف ملک گیر کریک ڈاؤن ،96 ملین روپے مالیت کے سگرٹیس ضبط
-
ایرانی صدر ڈاکٹر ابراہیم رئیسی دورہ پاکستان کے دوسرے مرحلے میں لاہور پہنچ گئے ، دفتر خارجہ
-
بجلی کی اوور بلنگ پر ایف آئی اے اور لیسکو نے معاملات طے کرلیے
-
پاکستان ماسٹر ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگی
-
قومی نیٹ بال چیمپئن شپ 27جون سے اسلام آباد میں کھیلی جائے گی
-
پی سی بی کے زیر اہتمام پریذیڈنٹ کپ ون ڈے ٹورنامنٹ (کل) سے راولپنڈی اور ایبٹ آباد میں شروع ہو گا
-
مشروم کی 150 اقسام ، ہزاروں لوگ مشروم کی ایکسپورٹ کے ذریعے قیمتی زرمبادلہ کما رہے ہیں، ترجمان آری