لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب ریونیو اتھارٹی کی تشکیل اور چئیرمین کی تقرری کو کالعدم قرار دے دیا،،،عدالت نے ان کمنگ کالز پر سروسز ٹیکس کی وصولی سمیت سال دو ہزار بارہ سے آج تک وصول کئے جانے والے ٹیکسز کی وصولی کو بھی کالعدم قرار دے دیا۔