ریسرچ اینڈ ڈویلپمنٹ کے شعبہ کو پروموٹ کیا جائے‘ پیاف
معیشت کی ترقی کے لئے سیکٹر وائس پالیسیاں ترتیب دی جائیں ‘ تنویر احمد صوفی / خواجہ شاہ زیب اکرم
پیر 25 جنوری 2016 17:45
لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔25 جنوری۔2016ء) پاکستان انڈسٹریل اینڈ ٹریڈرز ایسو سی ایشنز فرنٹ (پیاف ) کے قائم مقام چئیرمین تنویر احمد صوفی اور وائس چیئر مین خواجہ شاہ زیب اکرم نے کہا ہے کہنئی تجارتی پالیسی کے اہداف پورے کرنے کے لئے ایک جارحانہ منصوبہ بندی کی ضرورت ہے جس کے لئے سیکٹر وائس پالیسیاں ترتیب دی جائیں تاکہ باقی ماندہ سالوں میں جی ایس پی پلس کا بھرپور فائدہ اٹھایا جا سکے۔
ایک پریس ریلیز جاری کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہمارا ریسرچ اینڈ ڈیولپمنٹ کا شعبہ زیادہ پیداواری لاگت کی بدولت انتہائی کمزور ہے، حکومت کو چاہئے کہ نئی سرمایاکاری کے ساتھ ساتھ نئی مارکیٹ اورویلیو ایڈیشن پراڈکٹس اور بیمار یونٹس کو چلانے کے لئےR&D سپورٹ فنڈ دیا جائے تاکہ برآمدات میں خاطر خواہ اضافہ ہو سکے۔(جاری ہے)
قائمقام چئیرمین تنویر احمد صوفی نے کہا کہ رواں مالی سال میں اشیاء کی برآمدات میں ایک ارب 36 کروڑ ڈالر کی کمی کو پورا کرنے کے لئے منظور کردہ تجارتی پالیسی کے ذریعے 19ارب ڈالر کا تجارتی خسارہ کم کرنے کے لئے سنجیدہ اقدامات کرنے ہوں گے۔
چیئرمین پیاف نے کہا کہ برآمدات میں اضافے اور تجارتی خسارہ کم کرنے کے لئے ریسرچ اینڈ ڈیولپمنٹ فنڈ بہت ضروری ہے۔وائس چیئرمین خواجہ شاہ زیب اکرم نے کہا کہ پاکستان اپنے ہمسایہ ممالک کے ساتھ مقابلے کی دوڑ سے باہر ہوتا جا رہا ہے۔ بے تحاشا تجارتی خسارہ کم کرنے کے لئے درآمدی فہرست کم اور برآمدی فہرست میں اضافہ کرنا ہو گا۔ لاگت میں اضافے کے باعث بیرونی منڈیوں میں پاکستانی مصنوعات مہنگی ہو جاتی ہیں جو برآمدات میں کمی کا باعث نتی ہیں۔ انھوں نے مزید کہا کہ حکومت تجارتی پالیسی کے اہداف پورے کرنے کے لئے انڈسٹری کے سیلز ٹیکس اور کسٹم ریفنڈز جلد از جلد ادا کرے تاکہ کیش فلو آنے سے انڈسٹری ریسرچ اینڈ ڈویلپمنٹ پر بھی توجہ دے سکے۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
Bٹرین پٹڑی سے اتر گئی، 2مسافر زخمی
ف*کامیاب درخواست گزار کے حج پر نہ جانے پر اخراجات سے 2 لاکھ روپے کٹوتی کا فیصلہ
غ*لیسکو کا تمام سرکلز میں اربوں روپے کی اووربلنگ کے خلاف تحقیقات کرنے کا فیصلہ
_لاہور: نہر سے نامعلوم شخص کی تشدد زدہ نعش برآمد
پولیس نے 13 سالہ ذہنی معذور بچی کو بازیاب کروا لیا
جسٹس(ر)ڈاکٹر منیر احمد مغل علمی و دینی اور عدالتی حلقوں میں مستند حیثیت کی حامل شخصیت تھے، مقررین
ایکسپو سنٹر لاہور میں ایگری کوالیشن2024ء نمائش کا انعقاد، زراعت کی ترقی کیلئے جدید ٹیکنالوجی پر تبادلہ ..
یکم مئی کو منعقد ہونے والی قومی فلسطین کانفرنس امت مسلمہ کی ترجمانی کرے گی، ڈاکٹر عبدالغفور راشد
صوبائی وزیر معدنیات سردار شیر علی خان گورچانی کی زیر صدارت اہم اجلاس،ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا گیا
صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق کا وزیر تعمیرات و مواصلات کے ہمراہ ڈی ایچ کیو ہسپتال گجرات کا دورہ
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے
-
انٹربینک میں روپے کے مقابے ڈالر کی قدر278.45روپے پر بدستور برقرار رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 5پیسے مہنگا
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری