وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف کا میاں عامر محمود کے والد میاں ظہورالحق کے انتقال پر اظہار تعزیت

پیر 25 جنوری 2016 18:17

لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔25 جنوری۔2016ء) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے چیئرمین دنیا میڈیا گروپ میاں عامر محمود کے والد میاں ظہورالحق کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔

(جاری ہے)

وزیراعلیٰ نے اپنے تعزیتی پیغام میں سوگوار خاندان سے ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی کہ اﷲ تعالیٰ مرحوم کی روح کو جوار رحمت میں جگہ دے اور غمزدہ خاندان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں