پنجاب ریونیو اتھارٹی کی تشکیل اور چیئرمین کا تقرر کالعدم
ذیشان حیدر پیر 25 جنوری 2016 18:54
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔25 جنوری۔2016ء ) لاہور ہائیکورٹ کے مسٹر جسٹس منصور علی شاہ نے پنجاب ریونیو اتھارٹی کی تشکیل اور چیئرمین کا تقرر،ر 2012ء سے اب تک تمام اقدامات ، سیلز ٹیکس رولز 2012ء کالعدم قرار دیدیا ہے اور اتھارٹی کے تمام ٹیکس نوٹسز پر عملدرآمد روک دیا گیا ۔ عدات میں ڈھائی سو سے زائد درخواست گزاروں کی جانب سے عدو موقف اختیار کیاگیا تھا کہ پنجاب ریونیو اتھارٹی کے بورڈ آف گورنرز کی سال 2012ء سے تعیناتی نہیں کی گئی۔
بورڈ آف گورنرز کی تعیناتی کے بغیر ہی چیئرمین اتھارٹی ون مین شو کے ذریعے ان کمنگ کالز پر سروسز ٹیکس کی وصولی سمیت غیر قانونی طور پر متعدد نوعیت کے ٹیکس وصول کرنے کے احکامات دے رہے ہیں۔حکومت پنجاب اب تک اربوں روپے کے غیر قانونی ٹیکس وصول کر چکی ہے۔(جاری ہے)
دوران سماعت پنجاب ریونیو اتھارٹی کے وکیل نے بتایا کہ اتھارٹی کی جانب سے کئے گئے تمام فیصلوں کو آرڈیننس کے ذریعے قانونی تحفظ دے دیا گیا ہے۔
جس پر عدالت نے فریقین کے وکلاء کے دلائل سنے کے بعد فیصلہ سناتے ہوئے پنجاب ریونیو اتھارٹی کی تشکیل اور چیئرمین سمیت کی تقرری کو کالعدم قرار دے دیا۔ فاضل عدالت نے ان کمنگ کالز پر سروسز ٹیکس کی وصولی سمیت سال 2012ء سے آج تک وصول کئے جانے والے ٹیکسز کی وصولی کو بھی کالعدم قرار دے دیا۔عدالت نے پنجاب ریونیو اتھارٹی کی جانب سے بھجوائے گئے ٹیکس نوٹسز پر فوری طور پر عملدرآمد بھی روکنے کا حکم دے دیا۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
شاہین نے رضوان کو ٹی ٹوئنٹی کا بریڈمین قرار دے دیا
پنجاب بھر میں مختلف ٹریفک حادثات میں 596 افراد شدید زخمی ہو گئے
لاہور پریس کلب میں اقراء کلب کی ہفتہ وار نشست
تمام اضلاع اور تحصیلوں میں ڈرائیونگ سکول کے قیام کو یقینی بنایا جائی: مرزا فاران بیگ
خاتون اول ایران ڈاکٹر جمیلہ عالم الہدی کا ہوم اکنامکس یونیورسٹی کا تاریخی دورہ
شاہین نے رضوان کو ٹی ٹوئنٹی کا بریڈمین قرار دے دیا
مجھے مسلم لیگ ن سے کیوں نکالا گیا؟ اس کی وجہ شہباز شریف پسند نہیں کرتے تھے
عالمی ہفتہ برائے حفاظتی ٹیکہ جات 24 سے 30 اپریل تک منایا جائیگا، صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر
چوہدری قمر عباس پاکستان عوامی تحریک جنوبی پنجاب کے صدر مقرر،نوٹیفکیشن جاری
رمضان کیلئے بنائے گئے صوبائی کنٹرول روم میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والوں میں سرٹیفکیٹ تقسیم ..
پنجاب میں سرمایہ کاری پر چینی کمپنی کو ہر ممکن سہولت فراہم کریں گے، وزیر صنعت چوہدری شافع حسین
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
حکومت کے معاشی اشاریوں میں بہتری کے دعوﺅں میں کتنی حقیقت ہے؟ماہانہ اعداد و شمار کو بنیاد بناکرنہیں کہا جا سکتا کہ بہتری آچکی ہے.معاشی ماہرین
-
صدر زرداری سے ائیر ایشیا ایوی ایشن گروپ کی ملاقات
-
عدالت نے علیمہ خان کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کرلی
-
شاہین نے رضوان کو ٹی ٹوئنٹی کا بریڈمین قرار دے دیا
-
سعودیہ سے دیر آنے والی خاتون 22 سالہ نوجوان کے ساتھ لاپتا، تلاش شروع
-
ایرانی صدر کا دورہ کراچی، (کل) صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
-
کم سے کم اجرت 32000 ہے ، عمل نہ کرنے والے اداروں کے خلاف کارروائی کی جائیگی ، وزیرخزانہ
-
مجھے مسلم لیگ ن سے کیوں نکالا گیا؟ اس کی وجہ شہباز شریف پسند نہیں کرتے تھے
-
اٹک ریفائنری بند ہونے کے دہانے پر
-
ایرانی صدر کی کراچی آمد،سکیورٹی ڈویژن کے 800سے زائد اہلکارتعینات
-
ایبٹ آباد میں پروٹیکٹوریٹ آف امیگرینٹس کا دفتر جون 2024ء سے اپنا کام شروع کر دے گا، اعظم نذیرتارڑ
-
وفاقی حکومت کی طرف سے منڈا، داسو اور دیامر بھاشا ڈیموں کے منصوبوں کی تعمیر پر کام جاری ہے، یہ بروقت مکمل ہونگے، اعظم نذیر تارڑ