پاکستان میں سوائن فلو کا کوئی وجود نہیں ،جو فلو پھیل رہا ہے وہ سیزنل اور خطرناک بیماری نہیں،ڈی جی ہیلتھ ڈاکٹر امجد شہزاد
پیر 25 جنوری 2016 20:10
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔25 جنوری۔2016ء) ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ پنجاب ڈاکٹر امجد شہزاد نے کہا ہے کہ ملک میں سوائن فلو کا کوئی وجود نہیں ، 2009 کے بعدپاکستان میں سوائن فلو کا کوئی کیس رپورٹ نہیں ہوا۔
(جاری ہے)
گزشتہ روزلاہورمیں فیملی فزیشن کے کردار پر سیمینار کا انعقاد سے خطاب میں ڈی جی ہیلتھ ڈاکٹر امجد شہزاد نے کہا کہ پاکستان میں سوائن فلو پھیلنے کے حوالے سے رپوٹیں درست نہیں، جو فلو پھیل رہا ہے وہ سیزنل ہے اور خطرناک بیماری نہیں ،اسپتالوں میں اس حوالے سے مکمل انتظامات موجود ہیں۔
فیملی فزیشنز کا کہنا تھا کہ موجودہ فلو H1N1انفلنزا کی ایک قسم ہے جو عام نزلہ زکام سے زیادہ تکلیف دہ ہے اور اسکی علامات سوائن فلو سے ملتی جلتی ہیں، تاہم احتیاط اور علاج سے اس پر مکمل قابو پایا جا سکتا ہے ۔طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ فلو کی علامات کے ساتھ سانس لینے میں دشواری ، سینے میں گھٹن، قے کا زیادہ آنا اور بے چینی کی صورت میں H1N1انفلزا کا شبہ ہو سکتا ہے جوکلینکل ٹیسٹ کرانے سے ہی ثابت ہو گا۔متعلقہ عنوان :
لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ہفتہ وار مہنگائی میں معمولی کمی، 4 اشیائے ضروریہ مہنگی، 18 سستی ہوئیں
لاہور میں اغوا ء برائے تاوان کی وارداتوں میں اضافہ ہونے لگا
نوجوان نسل کو منشیات کے لت سے محفوظ رکھنے کیلئے پنجاب پولیس کا کریک ڈاؤن جاری
پنجاب پولیس میں آفیشئیٹنگ سے انسپکٹر رینک پر ریگولر کنفرم ہونے والے افسران کا نوٹیفکیشن جاری
رمضان المبارک کے تیسرے جمعتہ المبارک کے موقع پر صوبہ بھر میں سکیورٹی کے فول پروف انتظامات
اینٹی کرپشن افسران روزانہ صبح کھلی کچہری لگائیں گے‘سہیل ظفر چٹھہ
سی پیک سمیت سرمایہ کاری منصوبوں پر کام کر رہے چینی و غیر ملکی شہریوں کی سکیورٹی ہماری اولین ذمہ داری ..
پنجاب کی جامعات میں سات اہم شعبوں پر قائم کنسورشیمز کی حتمی سفارشات رپورٹ کی صورت میں وزیر اعلی کو ارسال ..
لاہورہائیکورٹ ، عمران ریاض پرمقدمات کی تفصیلات کے لیے نیب سمیت دیگرفریقین کو نوٹسز جاری،جواب طلب
پنجاب اسمبلی میں بھرتیوں میں بے ضابطگیوں کے مقدمے میں چوہدری پرویز الہی و دیگر ملزمان پر فرد جرم عائد ..
لاہورہائیکورٹ،عون چودھری کی این اے 128 سے کامیابی کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر کرنے کا حکم
خواجہ سلمان رفیق کا گنگارام ہسپتال کا دورہ، مدر اینڈ چائلڈ بلاک میں جاری ری ویمپنگ منصوبے کا جائزہ لیا
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
وفاقی وزارت خزانہ نے مارچ کی ماہانہ آؤٹ لک رپورٹ جاری کردی
-
ہفتہ وار مہنگائی میں معمولی کمی، 4 اشیائے ضروریہ مہنگی، 18 سستی ہوئیں
-
پاکستان اپنے فلسطینی بھائیوں کے ساتھ کھڑا رہے گا اور ہر فورم پر ان کے لئے آواز بلند کرے گا، صدر مملکت آصف علی زرداری سے فلسطین کے سفیر احمد جواد ربیع کی ملاقات
-
گزشتہ تین روز میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 5 ہزار 400 روپے بڑا اضافہ ہوگیا
-
لاہورہائیکورٹ،عون چودھری کی این اے 128 سے کامیابی کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر کرنے کا حکم
-
خواجہ سلمان رفیق کا گنگارام ہسپتال کا دورہ، مدر اینڈ چائلڈ بلاک میں جاری ری ویمپنگ منصوبے کا جائزہ لیا
-
صدرمملکت آصف علی زرداری سے ایران کے سفیر کی ملاقات
-
امریکی صدر جو بائیڈن کا وزیراعظم شہبازشریف کو خط ، وزارت عظمیٰ کا منصب سنبھالنے پر نومنتخب حکومت کے لئے نیک تمنائوں کا اظہار
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں 137 پوائنٹس کی کمی
-
وزیراعلی مریم نوازنے محمد نواز شریف کسان کارڈ کی منظوری دیدی ،5 لاکھ کاشتکارو ں کو آسان شرائط پر 150 ارب کا قرضہ دیا جائیگا
-
پشاور بی آر ٹی کے کنٹریکٹر نے عالمی ثالثی عدالت میں حکومت کیخلاف 57 ارب روپے کا دعوی کردیا
-
نوازشریف کو پانامہ کیس میں اقامہ پرسزا دینا غلطی تھی، ہمشیرہ بانی پی ٹی آئی