چودھری شجاعت حسین، پرویزالٰہی اور مونس الٰہی کا میاں عامر محمود کے والد کے انتقال پر اظہار تعزیت

پیر 25 جنوری 2016 20:13

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔25 جنوری۔2016ء) پاکستان مسلم لیگ کے صدر و سابق وزیراعظم سینیٹر چودھری شجاعت حسین، سینئرمرکزی رہنما و سابق نائب وزیراعظم چودھری پرویزالٰہی اور مونس الٰہی نے دنیا میڈیا گروپ کے سربراہ اور سابق ضلع ناظم میاں عامر محمود کے والد میاں ظہورالحق کے انتقال پر دلی رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔

(جاری ہے)

مسلم لیگی قائدین نے دعا کی کہ اﷲ تعالیٰ مرحوم کے درجات بلند اور غمزدہ خاندان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں