پنجاب میں شدید سردی اور سیکورٹی خدشات کے باعث تمام اسکول 31 جنوری تک بند کرنے کا اعلان

muhammad ali محمد علی پیر 25 جنوری 2016 23:46

پنجاب میں شدید سردی اور سیکورٹی خدشات کے باعث تمام اسکول 31 جنوری تک بند کرنے کا اعلان
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔25 جنوری۔2016ء) پنجاب میں شدید سردی اور سیکورٹی خدشات کے باعث تمام اسکول 31 جنوری تک بند کرنے کا اعلان کر دیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق حکومت پنجاب کی جانب سے صوبے بھر میں شدید سردی اور سیکورٹی خدشات کے باعث تعلیمی اداروں کے حوالے سے اہم فیصلہ کیا گیا ہے۔ حکومت پنجاب نے صوبے بھر کے تعلیمی اداروں کو 31 جنوری تک بند رکھنے کا اعلان کر دیا ہے۔ اس فیصلے کا اطلاق تمام سرکاری اور نجی تعلیمی اداروں پر ہو گا۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں