نئی رجسٹریشن پالیسی”زچہ بچہ سنٹرز “نے طریقہ کار کی مخالفت کردی

منگل 26 جنوری 2016 16:39

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔26 جنوری۔2016ء)محکمہ صحت کی جانب سے”زچہ بچہ سنٹرز “ کی نئی رجسٹریشن پالیسی کے طریقہ کار کی مخالفت کردی ہے ۔

(جاری ہے)

پہلے سے رجسٹر زچہ بچہ سنٹرز کے مطابق محکمہ صحت کو دو حصوں میں تقسیم کر کے ہم پر نت نئے ٹیکسز لگائے جا رہے ہیں۔تاہم محکمہ صحت کے مطابق نئی مہم کا بنیادی عطائیت کا خاتمہ کرنا ہے۔نئی پالیسی رجسٹریشن و لائسنسنگ پنجاب ہیلتھ کیئر کمیشن کی جانب سے جاری کی گئی ہے اور بلا لائسنس زچہ بچہ سنٹرز سیل کر دیا جائے گا۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں