عالمی مارکیٹ میں پیٹرول کی فی لیٹر قیمت پانی سے بھی کم

عالمی مارکیٹ میں پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 39 روپے ہے جبکہ پاکستان میں فی لیٹر پانی کی قیمت 50 روپے ہے

منگل 26 جنوری 2016 16:58

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔26 جنوری۔2016ء) عالمی مارکیٹ میں پیٹرول پاکستان کے پانی سے بھی سستا ہو گیا۔ذرائع کے مطابق عالمی مارکیٹ میں پیٹرول پاکستان میں پینے والے پانی کی بوتل سے بھی سستا ہو گیا۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹس کے مطابق عالمی مارکیٹ میں پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 39 روپے ہے جبکہ پاکستان میں فی لیٹر پانی کی قیمت 50 روپے ہے۔ ماہرین کے مطابق عالمی مارکیٹ میں پیٹرول کی قیمت میں مزید کمی کا امکان ہے۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں