دھرنا سیاست سے ترقیاتی منصوبے تاخیر کا شکار ہوئے ،ہمیں ماضی کی غلطیوں سے سبق سیکھ کر آگے بڑھناہے‘ موجودہ حکومت نے گڈ گورننس ، شفافیت اور معیاری ترقیاتی منصوبوں کی تیز رفتاری سے تکمیل کا کلچر متعارف کرایا

پارلیمانی سیکرٹری خزانہ رانا بابر حسین کا بیان