مالی سال چھ ماہ کے دوران پاکستان نے غیرملکی امداد کی مد میں 4ارب 15کروڑ ڈالر وصول کئے
حکومت نے رواں مالی سال غیرملکی امداد کے لیے 9 ارب 18کروڑ ڈالر کا تخمینہ لگارکھا ہے
منگل 26 جنوری 2016 18:30
لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔26 جنوری۔2016ء) رواں مالی سال چھ ماہ کے دوران پاکستان نے غیرملکی امداد کی مد میں 4ارب 15کروڑ ڈالر وصول کئے جو بجٹ میں بیرونی امداد کے تخمینے کا 45فیصد ہے ۔
(جاری ہے)
اکنامک افئیرز ڈویژن کے مطابق پاکستان نے رواں مالی سال جولائی سے دسمبر 2015ء کے دوران غیرملکی امداد کی مد میں 4ارب 15کروڑ ڈالر وصول کیے جبکہ گزشتہ مالی سال اس دوران 3ارب 24کروڑ ڈالر وصول کیے گئے تھے۔
اس طرح بجٹ میں بیرونی امداد کے تخمینے کا 45فیصد چھ ماہ میں وصول ہوا۔دسمبر میں قرضوں کی مد میں ایک ارب 45کروڑ ڈالر جبکہ 8کروڑ ڈالر گرانٹ حاصل کی گئی۔ چین سے 9کروڑ 92لاکھ ڈالر اور ایشیائی ترقیاتی بینک سے 6کروڑ ڈالر امداد ملی۔ واضح رہے حکومت نے رواں مالی سال غیرملکی امداد کے لیے 9 ارب 18کروڑ ڈالر کا تخمینہ لگایا گیا ہے۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
لاہورہائیکورٹ، ایم این اے عمر فاروق کے وکیل کی عدم دستیابی کے باعث سماعت 28 مئی تک ملتوی
لاہورہائیکورٹ، جلسہ کی اجازت نہ دینے کیخلاف درخواست ڈپٹی کمشنر لاہور کو بھجوا دی گئی
جناح برن اینڈ ری کنسٹرکٹو سرجری سنٹر میں برن پری وینشن واک ،آگاہی سیمینار کا انعقاد
سول سروسزا کیڈمی میں زیر تربیت افسران کا سول سیکرٹریٹ کا مطا لعاتی دورہ
پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی نے 2گمشدہ بچیوں کو والدین سے ملوادیا
لاہورمیں مضر صحت جوس ،جعلی کولڈ ڈرنک کی ترسیل ناکام بنا دی گئی
نرسنگ کے شعبہ کی بہتری کیلئے اصلاحات لا رہے ہیں،معیار کو بہتر بنانے کیلئے جدید تربیت کو ترجیح دی جائیگی‘خواجہ ..
واپڈا نے منگلا بحالی اور اپ گریڈیشن منصوبے کے ایک اور پیکیج کے لئے کنٹریکٹ ایوارڈ کردیا
محمدنواز شریف کے سمدھی ڈاکٹر مرزا آصف بیگ انتقال کر گئے،مرحوم سپرد خاک
سکھ یاتری کرتار پور،گورو دوارہ روہڑی صاحب اور ایمن آباد میں حاضری کے بعد جمعہ کو لاہور پہنچ گئے
رمضان شوگر ملز ریفرنس کی سماعت ملتوی
پراسیکیوٹر جنرل پنجاب کی زیر صدارت اعلی سطحی اجلاس
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
سعودی وزیر خارجہ کے دورہ اسلام آباد کا مقصد دو طرفہ اقتصادی تعاون کو بڑھانے پر بات چیت کو تیز کرنا تھا، ترجمان دفترخارجہ
-
موسمی صورتحال کے پیش نظر ملکی غیر ملکی فضائی آپریشن متاثر ، مسافروں کا تحفظ ہماری ترجیح ہے، ترجمان پی آئی اے
-
اسپیکر نے معطل ارکان کی رکنیت بحال کرنے کی یقین دہانی کروائی ہے، شیرافضل مروت
-
6 سال بعد پہلی بارپاکستان میں 2023 کے دوران موبائل فون صارفین کی تعداد میں 37 لاکھ کی ریکارڈ کمی
-
صدرسے بینکنگ محتسب پاکستان سراج الدین عزیز کی ملاقات ، سالانہ رپورٹ پیش کی
-
وزیردفاع ودفاعی پیداوارسے ترکیہ کے چیف آف جنرل سٹاف جنرل کی ملاقات
-
آرمی چیف سے سعودی عرب کے معاون وزیر دفاع کی ملاقات، دفاعی تعلقات پر تبادلہ خیال
-
وزیراعظم کی زیر صدارت اسمگلنگ کی روک تھام کے حوالے سے اعلیٰ سطحی اجلاس ، مختلف امورپر بریفنگ
-
حکومت اپنی مدت پورے کرے گی ، ہم اس کے ساتھ ہیں ،قمرالزمان کائرہ
-
پاکستان سے سمگلنگ کے خاتمے کا پختہ عزم رکھتا ہوں،وزیراعظم شہباز شریف
-
قومی اسمبلی کے سپیکر و ڈپٹی سپیکر کی کراچی میں غیر ملکیوں پر خودکش حملے کی مذمت
-
نرسنگ کے شعبہ کی بہتری کیلئے اصلاحات لا رہے ہیں،معیار کو بہتر بنانے کیلئے جدید تربیت کو ترجیح دی جائیگی‘خواجہ سلمان رفیق