وفاقی وزیر فوڈ سیکیورٹی اینڈ ریسرچ کی ہدایت پر کینو کی معیاری درآمدات کے فروغ کیلئے ترشاوہ پھلوں کے باغبانوں میں معیاری پیداوارکے حصول کے مقابلہ کے انعقاد کا فیصلہ
منگل 26 جنوری 2016 18:41
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔26 جنوری۔2016ء )وفاقی وزیر برائے فوڈ سیکیورٹی اینڈ ریسرچ سکندر حیات بوسن کی ہدایت پر کینو کی معیاری درآمدات کے فروغ کے لیے ترشاوہ پھلوں کے باغبانوں میں معیاری پیداوارکے حصول کا مقابلہ منعقد کیا جارہا ہے ۔اس مقابلہ کے انعقاد کے لیے سکندر حیات بوسن نے ڈپٹی فوڈ سیکرٹری کمشنز۔
(جاری ہے)
1کی قیادت میں ایک کمیٹی تشکیل دی ہے جو ترشاوہ پھلوں کے باغات کا معائنہ کر کے پہلے ، دوسرے اور تیسرے نمبر پر آنے والے خوش نصیب باغبانوں کا فیصلہ کرے گی ۔
اس مقابلہ میں حصہ لینے والے خواہش مند باغبان سادہ کاغذوں پر تحریر شدہ درخواستیں اپنے کمپیوٹر ائزڈ شناختی کارڈ کی تصدیق شدہ کاپی کے ہمراہ2فروری 2016ء تک ڈائریکٹر سٹرس ریسرچ انسٹی ٹیوٹ سرگودہا کے دفتر میں جمع کروائیں۔اس مقابلہ کے انعقاد سے باغبانوں میں ترشاوہ پھلوں کی معیاری اورفی ایکڑ زیادہ پیداوار کے حصول میں معاون ثابت ہو گا اور ان کی برآمدات کو فروغ حاصل ہو گا۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پاکستان میں کڈنی اینڈ لیور ٹرانسپلانٹیشن کا آغاز مسلم لیگ (ن) کی حکومت میں ہوا،خواجہ سلمان رفیق
پنجاب میں 29 اپریل تک گرج چمک کے ساتھ بارش و ژالہ باری کاامکان ہے ،ترجمان پی ڈی ایم اے
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
حکومت دعوئوں کی بجائے عوامی مسائل پر توجہ دے ‘ سنی علما کونسل
حکمرانوں نے ملک کوآئی ایم ایف کی کا لو نی بنا دیا ہے ‘ جے یو آئی
حکومت سودی نظام کے خا تمے کیلئے اقدامات کرے‘ متحدہ علما کونسل
بانی پی ٹی آئی جلد رہا ہو کر عوام کے درمیان موجود ہوں گے‘فرخ جاوید مون
لاہور ،مختلف واقعات میں 5افراد جاں بحق
بجلی چوروں کیخلاف آپریشن جاری، اب تک کی کارروائیں میں 74ہزار6سو21ملزمان گرفتار
پنجاب کی طبی درسگاہوں میں ریسرچ کو پروان چڑھائیں گے‘خواجہ سلمان رفیق
پانچویں عاصمہ جہانگیر کانفرنس(کل) ہو گی
سادہ چیزوں میں رومانس مجھے زیادہ متاثر کرتا ہے، صنم جنگ
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
قومی معیشت کو نقصان پہنچانے والے عناصر کا احتساب ہو گا،ٹوبیکو، کھاد اور سیمنٹ فیکٹریوں میں ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم کے معاہدےمیں فراڈ کی کی تحقیقات کے لیے کمیٹی قائم کرنے کا حکم دے دیا ہے ، وزیر اعظم ..
-
پنجاب کی طبی درسگاہوں میں ریسرچ کو پروان چڑھائیں گے‘خواجہ سلمان رفیق
-
ساہیوال نسل کی گائے سب سے زیادہ دودھ دینے والے پالتو جانوروں میں پہلے نمبرپر آگئی
-
رسول خدا احمدِ مجتبیٰ محمد مصطفیٰ کے تمام صحابہ و اہل بیت باکمال تھے،ثروت اعجاز قادری
-
الیکشن کمیشن نے آزاد ارکان قومی اسمبلی کی سنی اتحاد کونسل میں شمولیت کو تسلیم کرلیا
-
اپنے بڑوں سے بات کریں ،اتنا ظلم نہ کریں ہم آپ کا حصہ نہیں بن سکتے،چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ
-
اجتماعی کاوشوں سے معاشی صورتحال بہترہورہی ہے،وزیراعظم شہباز شریف
-
سپریم کورٹ کو سب نے مذاق بنایا ہوا ہے،چیف جسٹس کے سماعت کے دوران ریمارکس
-
برائلرگوشت اورفارمی انڈوں کے نرخ
-
وزیر اعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہے‘ سعد رفیق
-
لاہور ہائیکورٹ نے فواد چوہدری کو مزید7روز تک گرفتار کرنے سے روک دیا
-
شکار پور ، قبائلی تنازعے پر مسلح افراد کی فائرنگ سے 2خواتین سمیت3افراد جاں بحق