جنرل راحیل شریف کا اعلان افواج پاکستان ، قومی سلامتی اور ملک میں جمہوریت کیلئے دور رس مثبت اثرات پیدا کریگا‘ لیاقت بلوچ

طویل مدت سے عوام اور فوج میں کھٹی مٹھی روش رہی ،جنرل راحیل شریف نے عمل اور عزم سے فوج کا احترام اور عزت کا مقام حاصل کیا