فوجی کی بیٹی ہوتے ہوئے سول اعزاز حاصل کرنے کا احساس ہی میرے کیلئے بے حد خاص ہے‘پدما شری ایوارڈ میری محنت کا صلہ ہے ‘پریانکا چوپڑا کی میڈیا سے بات چیت
بدھ 27 جنوری 2016 14:35
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔27 جنوری۔2016ء) معروف بولی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا کا نام پدماشری ایوارڈ کیلئے منتخب کر لیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارہ پریانکا چوپڑا کو فنی سفر کے دوران شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرنے پر بھارت کے چوتھے بڑے سول ایوارڈ پدما شری سے نوازا جارہا گا۔
(جاری ہے)
واضح رہے اداکارہ آجکل اپنی امریکی ٹیلی ویڑن سیریز کوانٹکو کی شوٹنگ کے سلسلے میں مونٹریل میں موجود ہیں۔
اداکارہ نے امریکہ سے ٹیلی فون پر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ انھیں اس اعلان کے متعلق انکی والدہ مدھو چوپڑا نے اطلاع دی انھوں نے بتایا کہ پیپلز چوائس ایوارڈ کے بعد پدما شری ایوار ڈ کا دیا جاناانکی محنت کا صلہ ہے۔33سالہ اداکارہ نے میڈیا کو بتایا کہ فوجی کی بیٹی ہوتے ہوئے سول اعزاز حاصل کرنے کا احساس ہی انکے کیلئے بے حد خاص ہےلاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
وائلڈ لائف پارکس اور چڑیا گھروں کو پلاسٹک فری زون بنانے کا فیصلہ
ینگ ڈاکٹرز ایسو سی ایشن جنرل ہسپتال نے ڈاکٹر نعمان شاہد (مرحوم)کیلئے اجتماعی دعا و قرآن خوانی کرائی ..
ہائیکورٹ کا توہین عدالت کے مرتکب وکیل کی سزا کا تحریری فیصلہ جاری
سرکاری اداروں کے بجلی بلوں میں اوورچارجنگ کے پری آڈٹ کا فیصلہ
وزیرصنعت و تجارت شافع حسین کی زیر صدارت اجلاس ،پنجاب سکل ڈویلپمنٹ پالیسی 2024کی منظوری
انتخابی اضلاع میں دفعہ 144پنجاب میں سول آمریت کی علامت ہے‘ ملک احمد بھچر
بیوی کو آگ لگا کر قتل کرنے والا اشتہاری ملزم بہن اور بہنوئی سمیت گرفتار
بھارت سے آئے سکھ یاتری کرتار پوراورگورو دوارہ روہڑی صاحب ایمن آباد میں حاضری کے بعد لاہور پہنچ گئ
چین کی 8 کمپنیاں نوازشریف آئی ٹی سٹی میں فوری طور پر کام کرنے کیلئے تیار
ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کو حلقہ این اے 119میں جلسے کی اجازت دے دی
امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے امیر العظیم کو سیکریٹری جنرل مقرر کر دیا
وزیرصحت خواجہ سلمان رفیق کا آپریشن تھیٹرز پر جاری پیش رفت کا جائزہ لینے کیلئے پی آئی سی کا دورہ
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
سرکاری اداروں کے بجلی بلوں میں اوورچارجنگ کے پری آڈٹ کا فیصلہ
-
وزیرصنعت و تجارت شافع حسین کی زیر صدارت اجلاس ،پنجاب سکل ڈویلپمنٹ پالیسی 2024کی منظوری
-
وزیرصحت خواجہ سلمان رفیق کا آپریشن تھیٹرز پر جاری پیش رفت کا جائزہ لینے کیلئے پی آئی سی کا دورہ
-
انٹرنیٹ بندش کا اتنا نقصان نہیں ہوتا مگر واویلا مچا دیا جاتا ہے‘ وزیرمملکت شیزا فاطمہ خواجہ
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق سے نیشنل سنٹر فار ہیلتھ کیئر ورکرز امریکہ کے وفد کی ملاقات
-
صدر آصف علی زرداری نے ترک چیف آف جنرل سٹاف جنرل متین گورک کو نشان امتیاز ملٹری سے نوازا
-
مہنگائی کی شرح میں کمی کے باوجود 22 اشیائے ضروریہ مہنگی ہوگئیں
-
وزیراعظم کو افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کے حوالہ سے قائم کمیٹی کی رپورٹ پیش، شہبازشریف کی چینی سمیت دیگر سمگلنگ کے خاتمہ کی ملک گیر مہم تیز کرنے کی ہدایت
-
پاکستان سے لوٹا ہوا پیسہ واپس لایا جائے تو ڈالر 50 روپے کا ہو جائیگا، شعیب شاہین
-
عمران خان، بشریٰ بی بی کا نجی ہسپتال سے میڈیکل چیک اپ کرانے کا حکم
-
انتظامیہ اور پی پی کے سرکاری ملازمین عدالتوں کو مس گائیڈ کررہے ہیں،حلیم عادل شیخ
-
پی ٹی آئی عوام کا نہیں سوچ رہی بلکہ اپنے لیڈر کو این آراودلوانے کیلئے ڈٹی ہوئی ہے