کویت سے اعلیٰ نسل کے 40 کبوتر لاہور لانانے والا مسافر ائیرپورٹ سے گرفتار

بدھ 27 جنوری 2016 15:14

لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔27 جنوری۔2016ء) کویت سے اعلیٰ نسل کے 40 کبوتر لاہور لانانے والے مسافر کو ائیرپورٹ سے گرفتار کر لیا گیا ۔

(جاری ہے)

بتایا گیا ہے کہ لاہور ائیرپورٹ پر محکمہ وائلڈ لائف اور کسٹمز نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے کویت سے اعلیٰ نسل کے 40کبوتر لاہور لانے والے مسافر امتیاز احمد کو گرفتار کر لیا ، کویت ایئر لائن کی پرواز 203پر آنے والا مسافر امتیاز احمد سمبڑیال سیالکوٹ کا رہائشی ہے ۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں