چائلڈ پروٹیکشن بیورو کی جانب سے قائم کردہ اوپن ریسیپشن سینٹرز پر 28بچوں کوسہولیات فراہم کی گئیں
بدھ 27 جنوری 2016 16:20
لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔27 جنوری۔2016ء) چیئر پرسن چائلڈ پروٹیکشن اینڈ ویلفیئر بیورو صبا صادق کی ہدایت پر چائلڈ پروٹیکشن بیورو کی جانب سے قائم کردہ اوپن ریسیپشن سینٹرز پر گزشتہ ہفتے28بچوں کوسہولیات فراہم کی گئیں۔
(جاری ہے)
بیورو کی جانب سے داتا دربار اور ریلوے سٹیشن پر قائم اوپن ریسیپشن سینٹر پر آنے والے28بچوں میں سے21بچوں کو ان کی جانب سے دی گئی معلومات کی روشنی میں شہر کے مختلف علاقوں سے والدین سے رابطہ کرنے کے بعد ان کے والدین کے حوالے کر دیا گیا جبکہ بقیہ7بچوں کو چائلڈ پروٹیکشن بیورو ہیڈ آفس میں منتقل کر دیا گیا ہے جہاں ان بچوں کی قانونی تحویل حاصل کرنے کے بعد ان کے والدین کی تلاش کا کام شروع کر دیا گیا ہے۔
اس کے علاوہ بیورو کی جانب سے قائم کردہ اوپن ریسیپشن سینٹرزپر فیلڈ آفیسرز کی جانب سے عوامی آگاہی کے حوالے سے ان علاقوں کے گردونواح اور متعلقہ پولیس سٹیشن کا دورہ بھی کیا جاتا ہے۔ چیئر پرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو صبا صادق نے کہا کہ بیورو کی جانب سے یہ اوپن ریسیپشن سینٹرز گمشدہ اور گھر سے بھاگے بچوں کو ان کے والدین تک پہنچانے میں مددگار ثابت ہوتے ہیں۔ بیورو کے اوپن ریسیپشن سینٹرزپر تحویل میں لئے گئے بچوں کو غیر رسمی تعلیم اور کھانا بھی فراہم کیا جاتا ہے۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
چینی کی مصنوعی قلت،فی بوری قیمت میں 100روپے کااضافہ کر دیا گیا
سعد رفیق کا اپنی پرانی تقریر ایڈٹ کرکے جاری کرنے پر قانونی کارروائی کا اعلان
حمائمہ ملک کا بولڈ فوٹو شوٹ، سوشل میڈیا صارفین نے آڑے ہاتھوں لے لیا
بابراعظم کی جانب سے شادی کی پیشکش پرمیری طرف سے معذرت، نازش جہانگیر
فیصل قریشی کو ٹی وی ڈرامے کے ڈائیلاگ مہنگے پڑ گئے
ضمنی انتخابات میں پاکستان مسلم لیگ ق کے موسیٰ الٰہی کی کامیابی عوامی خدمت کی مظہر ہے ،عزیزہ سعید
محکمہ جنگلی حیات نے پوٹھو ہار ریجن میں تحفظ شدہ جنگلی پرندوں کی بڑی تعداد برآمد کرلی ، 04ملزم گرفتار ..
لاہور: سکریپ کے گودام میں آتشزدگی،لاکھوں کا سامان جل کر خاکستر
لاہور:مختلف علاقوں میں بارش سے نشیبی علاقوںمیں پانی جمع ہو گیا، بجلی کا ترسیلی نظام متاثر
(ن) لیگ کی جیت عوام کے اعتماد کا مظہر ہے، عوام کی خدمت میں کوئی کسر اٹھا نہیں رکھیں گی:ملک افضل کھوکھر
وزیراعلیٰ پنجاب نے صوبائی انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دیدی
غزہ سے متعلق اصولی موقف پر پاکستان کو سراہتے ہیں، ایرانی صدرابراہیم رئیسی
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پتوکی،مسلح ملزمان 22سالہ لڑکی کو اسلحہ کے زور پر اغوا کرکے فرار
-
چینی کی مصنوعی قلت،فی بوری قیمت میں 100روپے کااضافہ کر دیا گیا
-
سعد رفیق کا اپنی پرانی تقریر ایڈٹ کرکے جاری کرنے پر قانونی کارروائی کا اعلان
-
وزیرخارجہ اسحاق ڈارنے دائرکردہ درخواست میں بائیومیٹرک تصدیق کرادی
-
سپیکرایازصادق سے سعودی سفیر کی ملاقات ،تعلقات کو مزید وسعت دینے کا اعادہ
-
راولپنڈی ،چوری کی وارداتوں میں مطلوب دو ملزمان گرفتار
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے صوبائی انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دیدی
-
غزہ سے متعلق اصولی موقف پر پاکستان کو سراہتے ہیں، ایرانی صدرابراہیم رئیسی
-
آئی ٹی برآمدات میں 339 ملین ڈالر کا اضافہ ریکارڈ
-
ملک میں آئین قانون معطل ہو تو پھر ملک میں غیرملکی سرمایہ کاری کیسے آسکتی ہے؟
-
سکیورٹی،اندرونی اورعلاقائی مسائل چیلنجزہیں، یوسف رضا گیلانی
-
ایران کے ساتھ تعلقات امریکا کا نہیں ہمارا معاملہ ہے، ملیحہ لودھی