دریاؤں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال

بدھ 27 جنوری 2016 17:25

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔27 جنوری۔2016ء) تربیلا ، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں آج پانی کی آمد و اخراج ، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہاؤ کی صورت حال حسب ذیل رہی:دریا:سندھ (تربیلاکے مقام پر): آمد16500کیوسک اور اخراج :14300کیوسک، کابل(نوشہرہ کے مقام پر): آمد 10900کیوسک اور اخراج 10900کیوسک، جہلم: (منگلاکے مقام پر)آمد7600کیوسک اور اخراج5000کیوسک، چناب (مرالہ کے مقام پر): آمد 7500کیوسک اور اخراج3900کیوسک۔

بیراج :جناح: آمد29400کیوسک اور اخراج 29400کیوسک،چشمہ: آمد29800کیوسک اوراخراج 34900 کیوسک، تونسہ:آمد29700 کیوسک اور اخراج 29700کیوسک، پنجند: آمد12600کیوسک اور اخراج12300کیوسک، گدو: آمد 40600کیوسک اور اخراج 35900کیوسک، سکھر: آمد31200کیوسک اور اخراج 21900کیوسک، کوٹری:آمد17100کیوسک اور اخراجNil۔

(جاری ہے)

ریزروائرز : تربیلا:ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1380فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 1492.98فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550فٹ اورآج قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ3.459ملین ایکڑ فٹ۔

منگلا:ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1040فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 1184.65فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1242فٹ اور آج قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ3.540ملین ایکڑ فٹ۔ چشمہ:ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول637فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 642 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح649فٹ اور آج قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.073 ملین ایکڑ فٹ۔تربیلا اور چشمہ کے مقامات پر دریائے سندھ، نوشہرہ کے مقام پر دریائے کابل اور منگلا کے مقام پر دریائے جہلم میں پانی کی آمد اور اخراج 24گھنٹے کے اوسط بہاؤ کی صورت میں ہے جبکہ دیگر مقامات پر پانی کی آمد و اخراج کی تفصیل آج صبح 6 بجے کی ہے۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں