فوج بندوق اور ڈاکٹر طاہر القادری قلم سے دہشتگردی کے خلاف لڑ رہے ہیں ‘ منہاج القرآن علماء کونسل

منہاج القرآن کی ضرب علم و امن مہم کے تحت 10ہزار مدرسین کو ’’فروغ امن نصاب‘‘ کی تربیت دی جائے گی‘ منہاج القرآن علماء کونسل کے ماہانہ اجلاس سے مرکزی ناظم میر آصف اکبر کا خطاب