پی آئی اے کی نجکاری کے حکومتی اقدام سے ہزاروں ملازمین بے روزگار اور ہزاروں خاندان متاثر ہوں گے، حکومت اس ظالمانہ اقدام سے باز رہے، ہم اسلامی و خوشحال پاکستان بنانا چاہتے ہیں ،اس سے کرپشن کا خاتمہ اور عوام کے مسائل حل ہوں گے

جماعت اسلامی کے امیر سینیٹر سراج الحق کا اجتماع ارکان سے خطاب