بارش کے باعث پریکٹس متاثر
پاکستان کرکٹ ٹیم نے نیوزی لینڈ میں پین باؤلنگ کھیل کر دل بہلایا ٹین پین باؤلنگ سے کھلاڑیوں نے بہت انجوائے کیا، ٹیم مینجمنٹ
بدھ 27 جنوری 2016 22:43
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔27 جنوری۔2016ء) نیوزی لینڈ میں پاکستان کرکٹ ٹیم کی دوسرے ایک روزہ میچ سے پہلے بارش کے باعث پریکٹس متاثر ہو گئی۔ پلیئرز نے پین باؤلنگ کھیل کر وقت گزارا۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق دوسرے ایک روزہ میچ سے پہلے ہونے والی بارش نے پریکٹس سیشن کو متاثر کیا تو ٹیم مینجمنٹ کھلاریوں کو ٹین پین باولنگ کے لئے قریبی کلب لے گئی جہاں خوب ہلہ گلہ ہوا۔
پاکستان کرکٹ ٹیم کو پہلے ایک روزہ میں محمد عامر اور شعیب ملک کی انجری کا سامنا کرنا پڑا تھا۔ ٹیم مینجمنٹ کے مطابق عامر فٹ ہو چکے ہیں جبکہ شعیب ملک کی فٹنس ابھی بھی مشکوک ہے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم مینجمنٹ کے مطابق ٹین پین باؤلنگ سے کھلاڑیوں نے بہت انجوائے کیا اور دوسرے ایک روزہ میں پچھلے میچز کی شکست کا غم بھلا کر میدان میں اتریں گے۔ ۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
عظمیٰ بخاری نے مریم نواز کے 800والے برانڈڈ کپڑے پہننے بارے اپنے بیان کی وضاحت کر دی
چیئرمین لاہور بورڈ کی امتحانی مراکز کلاس رومز کی بجائے تعلیمی اداروں کے ہالزمیں منتقل کرنے کی ہدایات ..
پی ایچ اے ہیڈکوارٹر جیلانی پارک میں ہارٹی کلچر ڈائریکٹرز کا اجلاس
ہدایتکار حسن طارق کی برسی منائی گئی
جاپانی ثقافتی قونصلرکا الحمرا آرٹس کونسل کا دورہ
معروف گلوکار احمد رشدی کا یوم پیدائش منایا گیا
لاہور،50ویں کامن ٹریننگ پروگرام میں زیر تربیت اے ایس پیز کے وفد کا سینٹرل پولیس آفس کا مطالعاتی دورہ
لیسکو کا بجلی چوروں کیخلاف آپریشن جاری ،مزید 5 ملزمان گرفتار
سارہ احمد کی جانب سے چائلڈ میرج بل سیکرٹری ہوم ڈپارٹمنٹ کو ارسال کر دیا گیا،ترجمان
سینسر بورڈ کا چارج ملا تو تمام ڈراموں پر پابندی لگا دوں گا، نعمان اعجاز
ہدایتکار حسن طارق کو دنیا سے رخصت ہوئے 42 برس بیت گئے
لیسکو کی100426 ڈیفالٹرز سے 2 ارب 88 کروڑ سے زائد کی ریکوری کرلی
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
چیئرمین سینیٹ سے امریکی سفیرکی ملاقات ، عہدہ سنبھالنے پرمبارکباد دی
-
پشاو،بڈھ بیرپولیس کی کارروائی، چوری میں ملوث ملزم گرفتار
-
’میرا بیٹا فوجی تحویل سے غائب ہے، کیا مجھے راتوں کو نیند آتی ہوگی؟‘
-
بہترین حکمت عملی کے بغیر معاشی ترقی و خوشحالی ناممکن ،خوشحالی کیلئے مائیکرو اکنامک استحکام ضروری ہے،سابق نگران وزیر خزانہ شمشاد اختر
-
صوابی ، گھریلو تنازعے پر بھائی نے بھا ئی کوقتل کردیا
-
فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کیخلاف لارجر بینچ کیلئے دائر درخواست منظور
-
سوات یونیورسٹی میں خود کو فوجی افسر ظاہر کرنے والا شخص ساتھیوں سمیت گرفتار
-
عمران خان کا جیل سے باہر آنا ڈیل کے تحت ہی ہو سکتا ہے،حامد خان
-
لکی مروت میں شادی کی محفلِ موسیقی میں فائرنگ سے 6 افراد جاں بحق
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے
-
وزیراعظم شہباز شریف نے مختلف شعبوں میں نمایاں کارکردگی دکھانے والے نوجوانوں سے مزار قائد پر پاکستان کی خدمت کرنے کا حلف لیا
-
برائلرگوشت کی قیمت میں مزید 25 روپے کلو کمی