ٹریڈ یونین کاکام صحافیوں کے حقوق کے تحفظ کیلئے آواز بلند کی جائے ،حامد ریاض
بدھ 27 جنوری 2016 22:58
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔27 جنوری۔2016ء) پنجاب یونین آف جرنلسٹس دستورکی جانب سے لاہور پریس کلب کی نومنتخب گورننگ باڈی کے اعزازمیں دیئے گئے استقبالیہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے پی یوجے دستورکے صدر حامد ریاض ڈوگرنے کہاہے کہ ٹریڈ یونین کاکام صحافیوں کے حقوق کے تحفظ کے لئے آواز بلند کی جائے اور مسائل کو حل کرنے کے لئے عملی اقدامات اٹھائیں جائیں جس میں کلب بہترین معاون ثابت ہوسکتاہے ،کلب کے ماحول کو بہتر کرنے کے لئے ضروری ہے کہ یہاں پروفیشنل صحافیوں کی ہی ممبرشپ کی جائے اور نان پروفیشنل صحافیوں کو کسی صورت برداشت نہ کیاجائے۔
تقریب میں لاہور پریس کلب کے صدر محمد شہبازمیاں،نائب صدرعبدالمجید ساجد، سیکرٹری شاداب ریاض، خزانچی ظہیر احمد بابر، اراکین گورننگ باڈی اظہرمقبول، اسماعیل جکھڑ،فرقان الہی، شیر افضل بٹ، پی یوجے صدر حامد ریاض ڈوگر،سینئر نائب صدر اصغرچوہدری، نائب صدرافضال ہاشمی ،سیکرٹری رحمن بھٹہ، خزانچی احسان بھٹی ،سینئرصحافی عابد تہامی، تاثیر مصطفی، اقبال قریشی، معین اظہر،میاں عابد اور فرخ عطاء بٹ سمیت ممبران کی کثیرتعداد نے شرکت کی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
گیمرز گیلیکسی:فائنل 25 اور 26 اپریل کو ایکسپو سنٹر لاہور میں منعقد ہوں گے
لیسکو کی100426 ڈیفالٹرز سے 2 ارب 88 کروڑ سے زائد کی ریکوری کرلی
خاتون پرتشدد اورہراسمنٹ مقدمہ میں تفتیشی افسرکو تفتیش مکمل کرنے کی ہدایت
لیسکو کابجلی چوروں کیخلاف کریک ڈائون جاری ،71ہزار 279کیخلاف مقدمات درج
سولر پینل بنانے والوں کو 10 سالہ مراعات دینے کی پالیسی تیار
خاتون پر تشدد کیس: 3 ملزمان کی عبوری ضمانت میں توسیع
ڈاکٹریاسمین راشد کا انتخابات کے حوالے سے چیف جسٹس پاکستان کو خط
9 مئی: ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر سماعت 27 اپریل تک ملتوی
چینوٹ مائنزریفرنس کیس : سبطین خان اوردیگرکیخلاف سماعت 21 مئی تک ملتوی
لاہورہائیکورٹ بارکا آل پاکستان وکلاء کنونشن کا اعلان
لاہورہائیکورٹ نے این اے 133 قصور ووٹوں کی دوبارہ گنتی کے خلاف درخواست منظورکرلی
ادارہٴ نظریہٴ پاکستان کے پاکستان آگہی پروگرام
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
صدرزرداری سینیٹ کا اجلاس کل جمعرات کی شام طلب کرلیا
-
سولر پینل بنانے والوں کو 10 سالہ مراعات دینے کی پالیسی تیار
-
نکاح نامے کے کالموں کو نامکمل چھوڑنے اور شک کی صورت میں اس کافائدہ بیوی کوپہنچے گا،سپریم کورٹ
-
اسپیکرقومی اسمبلی سردارایاز صادق سے پرتگال کے سفیر فریڈریکو پنہیرو دا سلوا کی ملاقات
-
افغان طالبان کی کامیابی سے متعلق بیان پر قائم ہوں، افغان طالبان نے جدوجہد سے استعماری طاقت کو شکست دی، وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
9 مئی: ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر سماعت 27 اپریل تک ملتوی
-
موسمیاتی تبدیلی کرہ ارض کا درپیش عظیم چیلنج ہے، صورتحال کی سنگینی کو سمجھنا ہوگا: بلیغ الرحمان
-
پاکستان ماسٹرٹین پن بالنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگا
-
ٹی 20 سیریز:پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی ٹیمیں جمعہ کومدمقابل ہوں گی
-
انٹرنیشنل کرکٹ میں شکست کو سرپرائز نہیں کہہ سکتے، شاداب خان
-
مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے
-
صدر مملکت آصف علی زرداری سے چائنہ انٹرنیشنل ڈویلپمنٹ کوآپریشن ایجنسی کے چیئرمین لوئو چائو ہوئی کی قیادت میں وفد کی ملاقات، پاکستان اور چین کے درمیان دوطرفہ تعلقات مزید بہتر بنانے کیلئے مل کر کام ..