عمران خان ہارکو تسلیم نہیں کرتے، ہر روز دھرنا دھرنا کھیلتے ہیں ‘ رانا بابر حسین
جمعرات 28 جنوری 2016 12:51
لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔28 جنوری۔2016ء) صوبائی پارلیمانی سیکرٹری برائے خزانہ رانا بابرحسین نے کہا ہے کہ عمران خان کا لاہور آکر پھر دھرنا دینے کا اعلان سمجھ سے بالاتر ہے ،عمران خان ہارکو تسلیم نہیں کرتے اورہر روز دھرنا دھرنا کھیلتے ہیں ۔ ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ دھرنوں او راحتجاجی سیاست نے بھی ملک کی ترقی کے سفر میں رخنہ ڈالا،دھرنے کی سیاست سے توانائی سمیت ترقیاتی منصوبے تاخیر کا شکار ہوئے ۔
ہمیں ماضی کی غلطیوں سے سبق سیکھ کر آگے بڑھناہے۔ انہوں نے کہاکہ پاکستان کو سیاسی ،معاشی او رسماجی بقا کا مسئلہ درپیش ہے، ہمیں اجتماعی کاوشوں سے تاریخ کا دھارا موڑناہے ۔ موجودہ حکومت نے گڈ گورننس ، شفافیت اور معیاری ترقیاتی منصوبوں کی تیز رفتاری سے تکمیل کا کلچر متعارف کرایاہے ۔(جاری ہے)
انہوں نے کہاکہ حکومتی پالیسیوں کے باعث ملک میں سرمایہ کاری آ رہی ہے۔
چین نے پاکستان میں 46ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کا پیکیج دیاہے -توانائی کے تمام منصوبوں میں چین کے سرمایہ کار سرمایہ کاری کر رہے ہیں ۔حکومت کا کام سرمایہ کاری کرنا نہیں ہوتا بلکہ سرمایہ کاری کے لئے ساز گار ماحول اوربہترین سہولتیں فراہم کرناہے لیکن اس کے باوجود پنجا ب حکومت نے اپنے وسائل سے قائد اعظم سولر پارک بہاولپور میں 100میگا واٹ کا سولر منصوبہ مکمل کیاہے ۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان چوتھا ٹی20 کل کھیلا جائے گا
انٹرنیشنل کرکٹ میں شکست کو سرپرائز نہیں کہہ سکتے، شاداب خان
پاکستان سے جلد چین کو ڈیری مصنوعات کی ایکسپورٹ کا آغاز ہوگا ،سیکریٹری لائیو سٹاک
چوتھا ٹی20؛ رضوان کی پلئینگ الیون میں شرکت مشکوک
ں*ہتھکڑی میں بندھے ملزم سے پانچ ہزار روپے کی رشوت لینے کی فوٹیج منظر عام پر آ گئی
rلاہور: ضلعی انتظامیہ نے 397سکیموں کیلئے 34ارب روپے مانگ لئے
ض*کم عمر لڑکی کی شادی کی صورت میں والدین کو تین سال قید کی سزا کی تجویز پیش
qچنیوٹ مائنز اینڈ منرل ریفرنس ، مزید سماعت 21مئی تک ملتوی
ا*بڑھتی ہوئی مہنگائی پر قابو پانے کی اشد ضرورت ہی: عابد حسین صدیقی
ایران کیساتھ معاہدوں سے پاکستان کی اکانومی بہتر ہو گی: ملک رشید
سیکرٹری زراعت پنجاب افتخار علی سہو کی ایکسپو سینٹر جوہرٹاؤن لاہور میں منعقدہ زرعی نمائش'' ایگری کنکشن2024 ..
ًسڑکیں بحال--- پنجاب خوشحال-- تعمیر و ترقی کا مشن کامیابی سے جاری: ملک صہیب احمد بھرتھ
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان ماسٹرٹین پن بالنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگا
-
ٹی 20 سیریز:پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی ٹیمیں جمعہ کومدمقابل ہوں گی
-
انٹرنیشنل کرکٹ میں شکست کو سرپرائز نہیں کہہ سکتے، شاداب خان
-
مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے
-
صدر مملکت آصف علی زرداری سے چائنہ انٹرنیشنل ڈویلپمنٹ کوآپریشن ایجنسی کے چیئرمین لوئو چائو ہوئی کی قیادت میں وفد کی ملاقات، پاکستان اور چین کے درمیان دوطرفہ تعلقات مزید بہتر بنانے کیلئے مل کر کام ..
-
گرفتاری کاڈر:شیر افضل مروت نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے حفاظتی ضمانت کیلئے رجوع کرلیا
-
فواد چوہدری کیخلاف مقدمات،سیکرٹری داخلہ کو توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس
-
راولپنڈی، 7 سالہ لڑکی کی قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیوز وائرل کرنے پر ملزم کو 3 سال قید اور 25 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا
-
وزیراعلیٰ سندھ نے وزیراعظم کو وفاق کی جانب سے سندھ کو نظرانداز کرنے کا شکوہ کر دیا
-
جاوید لطیف اور رانا تنویر کے درمیان اختلافات حلقے میں ٹکٹوں کی تقسیم تنازع قرار
-
عمران خان اور پی ٹی آئی ایک حقیقت ہے ان کو مان لیں اور بات چیت کریں
-
محاز آرائی سے جمہوریت کمزور ہوگی،مولانا نام بتائیں اسمبلی کس نے بیچی،فیصل کریم کنڈی