علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر 9پروازیں منسوخ اور 8پروازیں ملتوی کردی گئی

جمعرات 28 جنوری 2016 17:25

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔29 جنوری۔2016ء) علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر 9پروازیں منسوخ اور 8پروازیں ملتوی کردی گئی ہیں۔

(جاری ہے)

پروازوں کی منسوخی اور تاخیر کا سبب طیاروں کی فنی خرابی اور موسم کی خرابی بتائی گئی ہے۔ ان پروازوں میں پی آئی اے سمیت دیگر ایئرلائنز کی پروازیں بھی شامل ہیں۔ پروازیں منسوخ کیے جانے پر ان پروازوں کے مسافروں نے شدید ردعمل کا اظہار کیا ہے۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں