حق اور سچ کیلئے سڑکوں پر آنا اور احتجاج کر ناکوئی گناہ نہیں ‘چوہدری محمدسرور

گیس کی لوڈشیڈنگ نے غریب عوام کو اس ٹھٹھرتی سردی میں دو وقت کی روٹی سے بھی محروم کر دیا ہے‘ تحر یک انصاف شعبہ خواتین کے زیر اہتمام کنونشن سے خطاب اور میڈیا سے گفتگو