صدرر مملکت ممنون حسین کا دورہ لاہور خراب موسم کے باعث منسوخ

جمعہ 29 جنوری 2016 15:02

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔29 جنوری۔2016ء) صدرر مملکت ممنون حسین کا دورہ لاہور خراب موسم کے باعث منسوخ ہو گیا ۔

(جاری ہے)

بتایا گیا ہے کہ صدر مملکت ممنون حسین نے جمعہ کے روز لاہور کے مقامی ہوٹل میں شروع ہونے والی سافا کانفرنس کی افتتاحی تقریب میں بطور مہمان خصوصی شرکت کرنی تھی تاہم خراب موسم کے باعث ان کا دورہ لاہور منسوخ ہو گیا ۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں