ٹریفک وارڈنز موسمی حالات کی پرواہ کئے بغیر شہریوں کی خدمت اور ٹریفک کو رواں دواں رکھیں‘ سی ٹی او لاہور
جمعہ 29 جنوری 2016 16:21
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔29 جنوری۔2016ء) چیف ٹریفک آفیسر لاہورطیب حفیظ چیمہ نے کہا کہ ٹریفک وارڈنزموسمی حالات کی پرواہ کئے بغیر بارش کے دوران بھی سڑکوں پر ٹریفک کو رواں دواں رکھتے ہوئے شہریوں کی خدمت کر رہے ہیں۔انہوں نے وارڈنز کو ہدایت کی کہ بارش میں رین کوٹ ،رین بوٹ اور چھتری ضرور استعمال کریں،غفلت و کوتاہی کرنے والے اہلکاروں کے خلاف کارروائی عمل میں لائی جائے گی ۔
انہوں نے کہا کہ شہریوں کی خدمت ،راہنمائی اور ٹریفک کے بہاؤ کو برقرار رکھنے کیلئے تمام تر وسائل بروئے کار لائے جا رہے ہیں، شہریوں کوچاہیے کہ وہ ٹریفک قوانین کی پاسداری اور ٹریفک کی روانی کو برقرار رکھنے کیلئے سٹی ٹریفک پولیس کا ساتھ دیں ۔سی ٹی اونے کہا کہ ٹریفک وارڈنز بارش کے موسم میں چاق و چوبند ہو کر ڈیوٹی سرانجام دے رہے ہیں تاکہ شہریوں کو کسی پریشانی کا سامنا نہ ہو۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ادارہٴ نظریہٴ پاکستان کا پاکستان آگہی پروگرام
گندم کے کاشتکار کے ساتھ ظلم بند کیا جائی: خرم نواز گنڈاپور
باہمی معاشی خوشحالی کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا: سفیر ایتھوپیا
لاہور پولیس کے پاکستان نیوزی لینڈ ٹی ٹونٹی کرکٹ سیریز کے پٴْرامن انعقاد کیلئے فول پروف سکیورٹی انتظامات
ایم ایس حضرات کو ہسپتالوں میں پیشنٹ کیئر مینجمنٹ کو بہتر بنانے کا ٹاسک سونپ دیاگیا
وزیرتعلیم کی ہدایت پرحساس امتحانی سنٹرز میں سی سی ٹی وی کیمرے نصب
پنجاب فوڈ اتھارٹی نے سپیشل میٹ سیفٹی ٹاسک فورس لانچ کر دی، گندم کی قیمتیں مستحکم ہیں، جلد خریداری کا ..
پنجاب ایمپلائز سوشل سکیورٹی ورکرز اور اُن کے اہل خانہ کومالی مراعات اور علاج و معالجہ کی جدید سہولیات ..
پنجاب بھرمیں 1276ٹریفک حادثات، 09افراد جاں بحق،1318زخمی
پی ڈی ایم کی جماعتیں پچھلی حکومت گرانے پر قوم سے معافی مانگیں
لاہور پولیس کے پاکستان نیوزی لینڈ ٹی ٹونٹی کرکٹ سیریز کے پُرامن انعقاد کیلئے فول پروف سکیورٹی انتظامات ..
ویسٹ انڈیزکیخلاف قومی ویمن ٹیم کی مایوس کن کارکردگی
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
سپیکر قومی اسمبلی سے اراکین کی ملاقات،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل پر تبادلہ خیال
-
احسن اقبال کی زیرصدرات اجلاس ، قومی کھیل کی بحالی کانفرنس، قومی کھیلوں اور ناروال سپورٹس کمپلیکس کے حوالے سے جائزہ لیا گیا
-
حکومت ملیریا کی روک تھام اور خاتمے کے لئے مناسب اقدامات اٹھا رہی ہے ، وزیراعظم
-
بسمہ معروف کا کرکٹ سے فوری ریٹائرمنٹ کا اعلان
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن ، حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
پنجاب پولیس نے حماد اظہر پر 33مقدمات درج کر رکھے ہیں، رپورٹ عدالت میں پیش کر دی گئی
-
احتساب عدالت نے عمران خان اوربشری بی بی کو ریاستی اداروں اورآفیشلزکیخلاف بیان دینے سے روک دیا
-
طلباء کو موٹر سائیکل فراہم کرنے کی سکیم، 20ہزار بائیکس کیلئے 1 لاکھ طلبا ء نے رجسٹریشن کروالی
-
ملیریا پرقابو پانے کیلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئر مین سینٹ
-
پاکستان عالمی ملیریا پروگرام کے تحت نئے اقدامات پر عمل درآمد کیلئے پرعزم ہے، صدرمملکت
-
ایران کے صدر کا دورہ پاکستان بہت بڑی پیشرفت تھی،خواجہ آصف