نامیاتی کھادوں کے استعمال سے فصلوں، سبزیوں اور پھلوں کی پیداوار کا حصول وقت کا عین تقاضا ہے ‘محکمہ زراعت پنجاب

کاشتکاروں کمپوسٹ بنانے کیلئے مویشی فارم یا رہائشی علاقوں سے دور زرعی فارموں پرگڑھے بنائیں‘ترجمان کی کاشتکاروں کو ہدایت