صحت مند اور پڑھی لکھی مائیں ترقی یافتہ معاشرے کی بنیاد ہوتی ہیں‘ذکیہ شاہنواز
کئی سالوں سے زچہ و بچہ کی شرح اموات کا گراف نیچے آگیاہے جو خوش آئند بات ہے ‘صوبائی وزیر
جمعہ 29 جنوری 2016 17:40
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔29 جنوری۔2016ء) صوبائی وزیر برائے بہبود آبادی اور تحفظ ماحولیات پنجاب بیگم ذکیہ شاہنواز نے کہا ہے کہ گزشتہ کئی سالوں سے زچہ و بچہ کی شرح اموات کا گراف نیچے آگیاہے جو خوش آئند بات ہے لیکن ملکی ترقی کے لیے دیگر عوامل کا ترقی کرنا بھی ضروری ہے ۔
(جاری ہے)
اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ حکومت پنجاب خواتین کو تولیدی صحت بارے تمام سہولیات فراہم کررہی ہے اور اس مقصد کے لیے سرکاری ہسپتالوں، بنیادی مراکز صحت ، پاپولیشن ویلفیئر ڈیپارٹمنٹ کے فیملی ہیلتھ سنٹرز اور فیملی ہیلتھ کلینکس میں خصوصی اقدامات کئے جارہے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ آبادی میں اضافے پر قابو پانے کے لیے بہبود آبادی کے فیملی ہیلتھ سنٹرز میں لو گوں کو فیملی پلاننگ اور بچوں میں مناسب وقفے کے حوالے سے رہنمائی اور آگاہی فراہم کی جارہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ صحت مند اور پڑھی لکھی مائیں ترقی یافتہ معاشرے کی بنیاد ہوتی ہیں۔ اس کے علاوہ محکمہ بہبود آبادی کی جاری فیملی پلاننگ سے متعلق آگاہی مہم میں مزید بہتری اور تیزی لائی جارہی ہے۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
شاہین نے رضوان کو ٹی ٹوئنٹی کا بریڈمین قرار دے دیا
پنجاب بھر میں مختلف ٹریفک حادثات میں 596 افراد شدید زخمی ہو گئے
لاہور پریس کلب میں اقراء کلب کی ہفتہ وار نشست
تمام اضلاع اور تحصیلوں میں ڈرائیونگ سکول کے قیام کو یقینی بنایا جائی: مرزا فاران بیگ
خاتون اول ایران ڈاکٹر جمیلہ عالم الہدی کا ہوم اکنامکس یونیورسٹی کا تاریخی دورہ
شاہین نے رضوان کو ٹی ٹوئنٹی کا بریڈمین قرار دے دیا
مجھے مسلم لیگ ن سے کیوں نکالا گیا؟ اس کی وجہ شہباز شریف پسند نہیں کرتے تھے
عالمی ہفتہ برائے حفاظتی ٹیکہ جات 24 سے 30 اپریل تک منایا جائیگا، صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر
چوہدری قمر عباس پاکستان عوامی تحریک جنوبی پنجاب کے صدر مقرر،نوٹیفکیشن جاری
رمضان کیلئے بنائے گئے صوبائی کنٹرول روم میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والوں میں سرٹیفکیٹ تقسیم ..
پنجاب میں سرمایہ کاری پر چینی کمپنی کو ہر ممکن سہولت فراہم کریں گے، وزیر صنعت چوہدری شافع حسین
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
حکومت کے معاشی اشاریوں میں بہتری کے دعوﺅں میں کتنی حقیقت ہے؟ماہانہ اعداد و شمار کو بنیاد بناکرنہیں کہا جا سکتا کہ بہتری آچکی ہے.معاشی ماہرین
-
صدر زرداری سے ائیر ایشیا ایوی ایشن گروپ کی ملاقات
-
عدالت نے علیمہ خان کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کرلی
-
شاہین نے رضوان کو ٹی ٹوئنٹی کا بریڈمین قرار دے دیا
-
سعودیہ سے دیر آنے والی خاتون 22 سالہ نوجوان کے ساتھ لاپتا، تلاش شروع
-
ایرانی صدر کا دورہ کراچی، (کل) صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
-
کم سے کم اجرت 32000 ہے ، عمل نہ کرنے والے اداروں کے خلاف کارروائی کی جائیگی ، وزیرخزانہ
-
مجھے مسلم لیگ ن سے کیوں نکالا گیا؟ اس کی وجہ شہباز شریف پسند نہیں کرتے تھے
-
اٹک ریفائنری بند ہونے کے دہانے پر
-
ایرانی صدر کی کراچی آمد،سکیورٹی ڈویژن کے 800سے زائد اہلکارتعینات
-
ایبٹ آباد میں پروٹیکٹوریٹ آف امیگرینٹس کا دفتر جون 2024ء سے اپنا کام شروع کر دے گا، اعظم نذیرتارڑ
-
وفاقی حکومت کی طرف سے منڈا، داسو اور دیامر بھاشا ڈیموں کے منصوبوں کی تعمیر پر کام جاری ہے، یہ بروقت مکمل ہونگے، اعظم نذیر تارڑ