پرویز الہٰی دور کا ہرمنصوبہ غریب عوام کی فلاح و بہبود کیلئے تھا،میاں منیر

اورنج لائن متاثرین کے حق میں پنجاب اسمبلی میں بھی آواز بلند کرینگے،خدیجہ فاروقی ایم پی اے , چوہدری پرویز الہٰی کا 5سالہ دور عوامی خدمت کا سنہرا اور کرپشن فری دور تھا،ناصر رمضان گجر