نوشہرہ فیروز میں بدنام زمانہ ڈاکو حاجن باٹ مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک
اتوار 12 اپریل 2015 16:24
نوشہر ہ فیروز (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔12 اپریل۔2015ء) نوشہرہ فیروز کے علاقے مچر میں بدنام زمانہ ڈاکو حاجن باٹ مبینہ پولیس مقابلے کے دوران ہلاک ہو گیا ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق اتوار کے روز نوشہرہ فیروز کے علاقے مچر میں صبح دس بجے کے وقت پولیس نے خفیہ اطلاعات پر ایک آپریشن شروع کیا جس میں بدنام زمانہ ڈاکو حاجن باٹ کو ہلاک کر دیا ہے ۔
(جاری ہے)
پولیس کے مطابق آپریشن کے دوران فائرنگ کا تبادلہ کئی گھنٹے جاری ر۵ہا جس میں ایک پولیس اہلکار زخمی ہوا جبکہ ایک ڈاکو مارا گیا ۔
واقعہ کے دوران سرغنہ ڈاکو کے باقی ساتھی فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے ہیں جس کے بعد پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کر دیاہے اور علاقے کے تمام ناکوں اور چیک پوسٹوں کو ہائی الرٹ کر دیا گیا ہے آخری اطلاعات تک مزید کئی داکوؤں کی گرفتاری عمل میں نہیں لائی گئی ہے ۔نوشہرو فیروز میں شائع ہونے والی مزید خبریں
نوشہرو فیروز، مون سون بارشوں میں قدرتی آفات سے نمٹنے کے سلسلے میں اجلاس
عازمین حج سال 2024 کے لئے تربیتی پروگرام 17 اپریل 2024 کو ڈپٹی کمشنر آفس کے کمیٹی روم میں منعقد ہوگا،اعلامیہ ..
مہران ہائی وے پر پکاچانگ کے قریب المناک ٹریفک حادثہ ،تیز رفتار ٹرک نے میاں بیوی کو کچل دیا
محکمہ تعلیم کی ضلعی ریفارم اوور سائیٹ کمیٹی کےاجلاس کا انعقاد
ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (ون) نے بلدیاتی انتخابات میں خواتین کی مخصوص نشستوں پر منتخب ہونے والی ضلع کونسل،میونسپل ..
نوشہرو فیروز،ہولی منانے والے نوجوانوں اور ہوٹل کے گارڈز میں تلخ کلامی اور ہاتھا پائی
یوم شہادت حضرت علی کرم اللہ وجہُ کے انتظامات کے سلسلے بارے اجلاس
نوشہرو فیروز پولیس کی منشیات فروشوں کیخلاف کارروائی،2خواتین سمیت 4افراد گرفتار اور منشیات برآمد
پورے ملک کی طرح ضلع نوشہروفیروز میں پاکستان کا84 واں یوم پاکستان قومی جوش و جذبے کے ساتھ منایا گیا
بھریاسٹی قومی شاہراہ پر موٹرسائیکل سوار عورت ٹریلر کی زد میں آکر جاں بحق،دو بچوں سمیت 3افراد زخمی
25سالہ نوجوان نے گلے میں پھندا لگا کر خودکشی کرلی
نوشہرو فیروز،ناجائزہ منافع خوری اور ذخیرہ اندوزی کنٹرول کرنے کے انتظامات کے سلسلے میں اجلاس
نوشہرو فیروز سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے
-
انٹربینک میں روپے کے مقابے ڈالر کی قدر278.45روپے پر بدستور برقرار رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 5پیسے مہنگا
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری
-
ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کا دورہ اسلام آباد،پاک ایران کا مشترکہ اعلامیہ جاری