نو شہرو فیروز میں داد بیرج پر چنگچی رکشہ دریا میں جا گرا، ریسکیو کارروائی جاری

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین منگل 9 جون 2015 13:08

نوشہرو فیروز (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 09 جون 2015 ء): نوشہرو فیروز میں داد بیراج کے قریب ایک چنگچی رکشہ دریا میں جا گرا. جس کے باعث دس افراد دریا میں ڈوب گئے. مقامی لوگوں نے اپنی مدد آپ کے تحت 7 افراد کو ریسکیو کر لیا جبکہ 3 افراد کی تلاش اب بھی جاری ہے .

نوشہرو فیروز میں شائع ہونے والی مزید خبریں