چلتی بس سے گرنے والا بچہ کرشماتی طور پر محفوظ
پیر 29 جون 2015 16:47
نوشہرو فیروز(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔29جون2015ء) کل نیشنل ہائی وے پر مورو شہر کے نزدیک چلتی بس سے گرنے والا بچہ کرشماتی طور پر بچ گیا۔ تقریباً 18 مہینے کا یہ بچہ اپنی والدہ کی گود میں تھا۔ یہ خاتون اپنے شوہر کے ساتھ پشاور جانے والی بس میں ایک کھلی کھڑکی کے ساتھ بیٹھی تھیں۔ جب ان کا بچہ چلتی بس سے نیچے گرا تو بالکل بھی اس کا علم نہیں ہوسکا۔
اس جوڑے کو اپنے بچے کے گرنے کے بارے میں اس وقت علم ہوا جبکہ بس کنڈیارو شہر پہنچ گئی تھی اور ایک پٹرول پمپ پر رکی ہوئی تھی۔ صدمے سے دوچار اس جوڑے کی چیخ و پکار نے لوگوں کی توجہ اپنی جانب مبذول کروالی۔ تاہم یہ میاں بیوی کافی خوش قسمت تھے کہ ان کے بچے کے گرنے کی خبر اس پٹرول پمپ کے ساتھ موٹروے پولیس اسٹیشن پر پہلے ہی پہنچ گئی تھی۔(جاری ہے)
موٹر وے پولیس نے اس بس کے پیچھے دوسری بس کے ذریعے کنڈیارو کی چوکی کی جانب بچے کو روانہ کردیا تھا۔
وہ پولیس افسر جنہوں نے کرشماتی طور پر زندہ بچ جانے والے بچے کو اس کے والدین کے حوالے کیا، کا کہنا تھا کہ ایک راہگیر نے انہیں بتایا کہ ہائی کے ایک حصے پر ایک بچہ گرا ہوا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ وہ لوگ اس جگہ پہنچے اور دیکھا کہ بچہ مکمل طور پر محفوظ ہے۔ وہ لوگ اس بچے کی ’دریافت‘ پر اس وقت مزید حیران ہوئے جب کنڈیارو کی چوکی سے گمشدہ بچے کے بارے میں ان سے دریافت کیا گیا۔نوشہرو فیروز میں شائع ہونے والی مزید خبریں
محکمہ تعلیم کی ضلعی ریفارم اوور سائیٹ کمیٹی کےاجلاس کا انعقاد
ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (ون) نے بلدیاتی انتخابات میں خواتین کی مخصوص نشستوں پر منتخب ہونے والی ضلع کونسل،میونسپل ..
نوشہرو فیروز،ہولی منانے والے نوجوانوں اور ہوٹل کے گارڈز میں تلخ کلامی اور ہاتھا پائی
یوم شہادت حضرت علی کرم اللہ وجہُ کے انتظامات کے سلسلے بارے اجلاس
نوشہرو فیروز پولیس کی منشیات فروشوں کیخلاف کارروائی،2خواتین سمیت 4افراد گرفتار اور منشیات برآمد
پورے ملک کی طرح ضلع نوشہروفیروز میں پاکستان کا84 واں یوم پاکستان قومی جوش و جذبے کے ساتھ منایا گیا
بھریاسٹی قومی شاہراہ پر موٹرسائیکل سوار عورت ٹریلر کی زد میں آکر جاں بحق،دو بچوں سمیت 3افراد زخمی
25سالہ نوجوان نے گلے میں پھندا لگا کر خودکشی کرلی
نوشہرو فیروز،ناجائزہ منافع خوری اور ذخیرہ اندوزی کنٹرول کرنے کے انتظامات کے سلسلے میں اجلاس
نوشہرو فیروز،صحافیوں میں امدادی رقوم کے چیک تقسیم کئے گئے
نوشہرو فیروز،مزاحمت پر ڈاکوؤں نے محکہ ایریگیشن ٹریڈ یونین کے جنرل سیکرٹری کو فائرنگ کرکے قتل کردیا
سی آئی اے کی منشیات فروشوں کیخلاف کارروائی ،99 کلو چرس برآمد ، ملزم گرفتار
نوشہرو فیروز سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
شانگلہ حملے کے اصل ملزمان کو قانون کے کٹہرے میں لائیں گے، وفاقی وزیرداخلہ کا اسلام آباد میں چینی سفارت خانے کے دورے کے موقع پر گفتگو
-
ضلع جہلم میں نئے ترقیاتی منصوبوں پر جامع رپورٹ پنجاب حکومت کو منظوری کے لیے بھیجی جائے گی جس میں عوامی فلاح کے ہر منصوبہ کو مدنظر رکھنا ضروری ہے ڈی سی جہلم
-
علیمہ خان نے نواز شریف کو پانامہ کیس میں اقامہ پر سزا دینا غلطی قرار دیدیا
-
پاکستان تحریک کی رہنماءصنم جاوید اور عالیہ حمزہ کو ضمانت کے بعد دوبارہ گرفتار کرلیا گیا
-
ون وے کی خلاف و رزی روکنے کیلئے لاہور کی مرکزی شاہراہوں پر ٹائر کلرز لگانے کا فیصلہ
-
پی آئی اے خرید لو، بین الاقوامی مارکیٹ میں عنقریب اشتہار ات شائع ہونے کو تیار
-
جیمز اور جیولری میں سرمایہ کاری کیلئے غیر ملکی کمپنیوں کی حوصلہ افزائی کرنا ہوگی،آصف علی زرداری
-
عمران خان پر پہلے بھی حملہ ہوچکا ہے کسی بڑے حادثے کے متحمل نہیں ہوسکتے،لاہور ہائیکورٹ
-
وزیراعظم کا بجلی چوری کی سہولت کاری میں ملوث سرکاری افسران کیخلاف کارروائی کا حکم
-
آئی ایم ایف کے ساتھ آنے والے دنوں میں بڑے پروگرام کی طرف جارہے ہیں،محمد اورنگزیب
-
سگریٹ کو مزید مہنگا کرکے نوجوانوں کو تمباکو نوشی سے دوررکھا جاسکتا ہے
-
وفاقی حکومت نے کابینہ کی ای سی ایل کمیٹی کی تشکیل نو کردی