تیز رفتار کارسوارنے موٹرسائیکل سوار کو ٹکر دے ماری موٹرسائیکل سوار شدیدزخمی

جمعہ 21 ستمبر 2007 15:13

پیرمحل(اردوپوائنٹ اخبار تازہ ترین21ستمبر2007 )تیز رفتار کارسوارنے موٹرسائیکل سوار کو ٹکر دے ماری موٹرسائیکل سوار شدیدزخمی تفصیل کے مطابق محمد شہزاد ولد محمد سہیل موٹرسائیکل پر سوار ہوکر سندھلیانوالی سے پیرمحل آرہا تھاکہ پیچھے سے کار نمبری 8104سوار نے ٹکرماردی جس کے نتیجہ میں محمدشہزاد گر کر شدید زخمی ہوگیا جس کو سول ہسپتال پیرمحل میں داخل کروادیا گیا -

پیر محل میں شائع ہونے والی مزید خبریں