پیرمحل،تیزرفتارکارکی زد میں آکرسکول جاتے ہوئے 6سالہ بچہ جاں بحق

ہفتہ 3 مئی 2008 15:24

پیرمحل( اردوپوائنٹ اخبا ر تازہ ترین03مئی2008 ) تیزرفتارکار کی زدمیں آکر سکول جاتے ہوئے چھ سالہ بچہ جاں بحق تفصیل کے مطابق نواحی گاؤں331گ ب نورپور کے رہائشی محمدا مجد کی چھ سالہ بچہ سکول جارہا تھاکہ پیرمحل کی طرف آتے ہوئے تیز رفتارکارنمبر7070نے کچل کر ہلاک کرڈالا نعش کو ورثاء نے سول ہسپتال پیرمحل میں پہنچایا جہاں پر سرسری ملاحظہ کے بعد نعش ورثاء کے حوالے کردی

پیر محل میں شائع ہونے والی مزید خبریں