پیرمحل، ہزاروں روپے مالیت کے مویشی چوری

ہفتہ 1 دسمبر 2012 15:42

پیرمحل(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ آئی این پی۔1دسمبر 2012ء) چور ہزاروں روپے مالیت کے مویشی چوری کرکے لے گئے۔ تفصیلات کے مطابق چک نمبر319گ ب نئی آبادی تحصیل کمالیہ ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ کے رہائشی محمود اختر ولد اخترمسیح قوم گل سکنہ کے گھر رات کے نامعلوم چور آئے دیوار میں نقب لگاکر دوبکریاں ایک عدد بکرا مالیت 35ہزارروپے چوری کرکے لے گئے تھانہ پیرمحل پولیس کو اندراج مقدمہ کی درخواست دے دی

پیر محل میں شائع ہونے والی مزید خبریں