پیرمحل ، متحدہ دینی محاذکے پلیٹ فارم سے چوہدری دلشاد احمد کا این اے 94سے انتخاب لڑنے کا اعلان

جمعرات 4 اپریل 2013 20:13

پیرمحل (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔آئی این پی۔4اپریل۔ 2013ء) متحدہ دینی محاذکے پلیٹ فارم سے چوہدری دلشاد احمد تحصیل صدر جماعت اہلسنت پیرمحل نے این اے 94سے انتخاب لڑنے کا اعلان کردیا سینکڑوں کارکنوں کے ہمراہ کاغذات نامزدگی جمع کروادیے دوجماعتی نظام کے حامیوں کو تاریخ ساز شکست سے دوچار کریں گے چوہدری دلشاد احمد کی پریس کانفرنس تفصیل کے مطابق 11مئی کو انتخابات کے انعقاد پر این اے 94کے لیے متحدہ دینی محاذکے پلیٹ فارم سے چوہدری دلشاد احمد تحصیل صدر جماعت اہلسنت پیرمحل نے این اے 94سے انتخاب لڑنے کا اعلان کرتے ہوئے کاغذات نامزدگی جمع کروادیے

پیر محل میں شائع ہونے والی مزید خبریں