نواز شریف ملک بچانے کی سیاست کر رہے ہیں، روٹی کپڑا اور مکان کا نعرہ لگانے والوں نے عوام سے سب کچھ چھین لیا، سابق صوبائی حکومت کے انقلابی اقدامات سے صوبہ بھر میں تعلیمی انقلاب آئے گا، نواز شریف اقتدار میں آ کر عوام کی محرومیاں دور کرینگے، سابق وفاقی وزیر حلقہ NA-94 سے مسلم لیگ ن کے نامزد امیدوار چوہدری اسد الرحمن کا رنر میٹنگ سے خطاب
اتوار 21 اپریل 2013 21:27
(جاری ہے)
اغواء برائے تعاون کی وارداتوں میں زبردست اضافہ ہوا ۔ غریب عوام کھانے پینے کی اشیاء کو ترستے رہے ۔ انہوں نے کہا کہ آئندہ الیکشن میں عوام کو سوچ سمجھ کر ووٹ کاسٹ کرنا ہوگا۔
کرپٹ سیاستدانوں سے نجات حاصل کرنے کے لئے قوم کو مسلم لیگ (ن ) کے پرچم تلے جمع ہونا ہو گا ۔ اگر وفاق اور پنجاب حکومت کا موازانہ کیا جائے تو وہ دودھ کا دودھ پانی کا پانی ثابت ہو جائے گا ۔ حکومت پنجاب نے ذہین وہونہار طالبعلموں میں لیپ ٹاپ اور سولر انرجی لیمپس تقسیم کرکے تعلیمی شعبے میں نئی روح پھونک دی ہے حکومت کے ان انقلابی اقدامات سے صوبہ بھر میں تعلیمی انقلاب لانے میں بھرپور مدد ملے گی۔ میاں نواز شریف اقتدار میں آ کر عوام کی محرومیاں دور کرینگے‘مسلم لیگ (ن) اس وقت عوام کے دلوں کی آواز بن چکی ہے اور عام انتخابات میں اس کی شاندار کامیابی یقینی ہو چکی ہے۔اس موقع پر حکیم محمد رفیق سٹی صدر ، چوہدری خالد سردار سابق ضلع ناظم ، حاجی سردار محمد ، مشتاق احمد سعیدی ، اسرار احمد پھلوری ، میاں طارق کوٹلی والے ، میاں طارق مدے پوری ، صوبائی رہنما مسلم لیگ ن چوہدری شوکت علی گجر ایڈووکیٹ ،اصغر علی چیئرمین،ڈاکٹر غلام نبی گجر ، شفت رسول گجر،سردار امیر حمزہ گجر ، میاں الطاف حسین سمیت سینکڑوں افراد نے کارنر میٹنگ میں شرکت کیمتعلقہ عنوان :
پیر محل میں شائع ہونے والی مزید خبریں
دوست کی کار ہڑپ کر نے والے افراد کے خلاف مقدمہ درج
فائرنگ اور دھمکیوں میں ملوث افراد کے خلاف مقدمہ درج
چوری کی 5وارداتیں ، ملز مان کے خلاف مقدمات درج
پیرمحل،تین دن سے لاپتہ ہونے والے بچے کی گاؤں کے تالاب سے نعش برآمد
پیرمحل ،یوم سیاہ کشمیر کے ساتھ اظہار یکجہتی کے حوالے سے ریلی نکالی گئی
پیرمحل ، ٹریفک حادثہ میں دو افراد جاں بحق، ایک زخمی
پیرمحل ،تھانہ چٹیانہ کی حدود میں ڈاکوؤں نے گن پوائنٹ پر شہری سے نقدی چھین لی
پیرمحل ،2دکانوں میں چوری کی واردات کے میں نامعلوم چوری نقدی لے اڑے
موٹر وے ایم تھری پر کار الٹ گئی، 2افراد جاں بحق
پیرمحل،موٹر سائیکل کا ٹائر پھٹتے سے اسسٹنٹ ایجوکیشن آفیسر جاں بحق
پیرمحل،کم پیمائش ناقص، غیر معیاری پٹرول پمپ مالکان کے خلاف آپریشن
پیرمحل،کشمیر کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے ریلی نکالی گئی
پیر محل سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستانی باولرز کی تباہ کن باولنگ، کیوی بلے باز 100 رنز بھی نہ بنا سکے
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے نئے پیکیج کی درخواست منظور کر لی
-
بشری بی بی کی تمام میڈیکل رپورٹس کلیئر قرار دے دی گئی ہیں، عظمیٰ بخاری
-
ہتھیارکنٹرول کے دعویدارخود کئی ممالک کو ملٹری ٹیکنالوجی فراہمی میں استثنیٰ دے چکے ہیں، پاکستان
-
ٹیچنگ ہسپتالوں میں کرپشن پر زیرو ٹولرنس ہوگا: خواجہ سعد رفیق
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کی ہدایت پروزیرخوراک پنجاب بلال یاسین کا فیصل آباد میں کریک ڈاؤن
-
دھاندلی کیخلاف بلوچستان کی سرزمین سے اٹھی تحریک ملک بھرمیں جائے گی
-
سرکاری سکولوں میں مرحلہ وار سولر انرجی سسٹم
-
نجی میڈیکل کالجزسے کامیاب میڈیکل سٹوڈنٹس کی
-
کچے میں ظلم ہورہا ہے، سندھ پولیس ہمارے پیچھے پڑی ہے، حلیم عادل شیخ
-
صدر آصف علی زرداری نے پاکستان کھپے کا نعرہ لگا کر وفاق کو مزید مستحکم کیا، شرجیل میمن
-
کراچی: دو بچے تالاب میں ڈوب کر جاں بحق